Sardar Shahid Khan-Official

Sardar Shahid Khan-Official

Share

Social Worker

01/02/2024

FBR has Launched Single Sales Tax Sales Tax Return (Federal / Provincial) for Telecom Sector

14/12/2023

📜سلسلة الاؑحادیث النبویة📜
🪶عٙنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ يَقُولُ وَعَظَنَا رَسُولُ اللَّهﷺ مَوْعِظَةً ذَرَفَتْ مِنْهَا الْعُيُونُ وَوَجِلَتْ مِنْهَا الْقُلُوبُ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ هَذِهِ لَمَوْعِظَةُ مُوَدِّعٍ فَمَاذَا تَعْهَدُ إِلَيْنَا قَالَ قَدْ تَرَكْتُكُمْ عَلَى الْبَيْضَاءِ لَيْلُهَا كَنَهَارِهَا لَا يَزِيغُ عَنْهَا بَعْدِي إِلَّا هَالِكٌ مَنْ يَعِشْ مِنْكُمْ فَسَيَرَى اخْتِلَافًا كَثِيرًا فَعَلَيْكُمْ بِمَا عَرَفْتُمْ مِنْ سُنَّتِي وَسُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ الْمَهْدِيِّينَ عَضُّوا عَلَيْهَا بِالنَّوَاجِذِ وَعَلَيْكُمْ بِالطَّاعَةِ وَإِنْ عَبْدًا حَبَشِيًّا فَإِنَّمَا الْمُؤْمِنُ كَالْجَمَلِ الْأَنِفِ حَيْثُمَا قِيدَ انْقَادَ۔

📝عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ہمیں وعظ فرمایا،جس کیوجہ سے آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اور دل خوف زدہ ہو گئے۔ہم نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول!یہ تو ایسی نصیحت ہے جیسے کسی رخصت کرنے والے کی نصیحت،تو آپ ہم سے کیا وعدہ لیتے ہیں؟نبیﷺ نے فرمایا:میں تمہیں روشن (دین) پر چھوڑ رہا ہوں۔جس کی رات بھی دن کی طرح ہے،میرے بعد وہی شخص ٹیڑھا پن اختیار کرے گا جو ہلاک ہونے والا ہے۔تم میں سے جو کوئی زندہ رہے گا،وہ جلد بہت اختلاف دیکھے گا،لہٰذا تمہیں میری سنت اور ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کے طریقہ کو اختیار کرنا۔اسے داڑھوں کے ساتھ مضبوطی سے پکڑنا۔اور(امیر کی) اطاعت کو لازم پکڑنا اگرچہ وہ حبشی غلام ہو کیوں کہ مومن تو نکیل والے اونٹ کی طرح ہوتا ہے جہاں لے جایا جائے،چلا جاتا ہے۔
📚(سنن ابن ماجہ #43 صحیح)

🔎وضاحت: نبی کریمﷺ پاکیزہ زندگی گزار کے دنیا سے چلے گئے اور اپنی امّت کو ایک پاکیزہ دین سمجھا گئے۔ بدنصیبی ہے ہماری اگر ہم اس پر نہ چل سکیں تو۔ ہم آپکی سیرت پر چل کہ دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکتے ہیں۔
❣️بے حساب درُود و سلام ہوں پیارے نبیﷺ پر۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

10/11/2023

السلام و علیکم 😊
صبح بخیر
'' اور جو شخص اپنے رب سے ڈر گیا اس کے لیے دو ✌️ جنتیں ہیں 🥀🥀''
القرآن (سورہ الرحمن)

08/11/2023

✅مسئلہ نمبر 1 پاکستان اپنا آخری میچ جیت جائے نیوزی لینڈ آخری میچ ہار جائے تو پاکستان کوالیفائی کر جائے گا
✅ مسئلہ نمبر 2 پاکستان اپنا آخری میچ جیت جائے نیوزی لینڈ بھی آخری میچ جیت جائے تو پھر رن ریٹ فیصلہ کرے گا
✅ مسئلہ نمبر 3 پاکستان آخری میچ ہار گیا تو نیوزی لینڈ کوالیفائی کر جائے گا
✅ مسئلہ نمبر 4 افغانستان کا ایک میچ باقی ہے افریقہ سے۔۔ افغانستان ایک بھی جیت گیا تو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے لئے خطرہ بن جائے گا ✅ مسئلہ نمبر 5 نیوزی لینڈ کے آخری میچ میں بارش کے بہت امکانات ہیں اگر نیوزی لینڈ کا آخری میچ بارش کی نذر ہوگیا تو پاکستان کو بس اپنا میچ جیتنا ہوگا پھر پاکستان کوالیفائی کر جائے گا ✅ مسئلہ نمبر 6 اگر مسئلہ نمبر 1 یا مسئلہ نمبر 5 سچ ہو جائے تو پھر کوئی مسئلہ ہی نہیں

07/11/2023

ہماری جوتی ہمارے پاؤں سے اتار کر اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے اچھے سے
پالش کر کے دوبارہ ہمارے پاؤں کے سامنے ترتیب سے رکھنے والے

ہمارے گلی محلے میں سے کچرہ اٹھا کر ٹھکانے لگانے والے

ہمارے بچوں کو چھلیاں ابال کر نمک مصالحہ ڈال کر کھلانے والے

ہمارے بازاروں میں پھلوں کے ٹھیلے لگا کر روزی کمانے والے

سادی کپڑے جوتی کی دکان بنا کر کم خرچ کر ہزار کی جوتی ہزار کا جوڑا پانچ سو سات سو میں آوازیں لگا کر بلا کر ہماری من مرضی کے ریٹ پر ہمیں دینے والے

ہماری مسجدوں کے پہلی صف کے نمازی

ہمارے ماحول معاشرے میں ٹوپی اور برقعے کا کلچر عام رکھنے والے

ہمارے بازاروں میں ہاتھوں میں شاپر مسواک دانداسہ لیے کھڑے

ہمارے مکانوں کی بنیادیں کھودنے والے

ہمارے کھیتوں سے گُررررررر گُررررررر کٹر چلا کر لکڑیاں کاٹ کر دینے والے

گینتی بیلچہ اٹھاۓ چوک چوراہوں پر مزدوری کے انتظار میں بیٹھے

پلاسٹک کے برتن موٹر سائیکل پر لاد کر پھیری کر کے ہمارے دیہاتوں میں بیچنے والے

سوکھی روٹی لوہا لین کے صدائیں لگا کر اپنے بچوں کی روزی کمانے والے

ہمیں لچھے دار پراٹھے اور نشیلی چاۓ بنا کر کھلانے پلانے والے

مچھلی سٹائل تکون سٹائل شہد مکھن چاکلیٹ پیزا آلو قیمہ والے پراٹھے متعارف کروانے والے ہمیں کھلانے والے

منڈیوں میں ہاتھ ریڑھی چلا کر سبزی فروٹ پک اینڈ ڈراپ کرنے والے

واللہ آپ نے ہماری جتنی خدمت کی اتنی کوئی قوم آج تک نہ کر سکی ہے نہ آئندہ تاریخ میں ہماری خدمت کرے گی

تم ہمارے دلوں کے شہزادے تھے ہو اور تاقیامت رہو گے تم سے ہمارے گلی محلوں کی ہماری بستیوں کی رونق تھی تم ہمارے بھائی تھے ہو اور رہو گے ۔

ہماری مسجدوں کی پہلی صفوں کے لوگ 💝
اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو

05/11/2023

Jack Ma: Selling to Stranger, Family and Friends

Jack Ma once said, "When selling to close friends and family, no matter how much you're selling to them, they will always feel you're earning their money. No matter how cheap you sell to them, they still wouldn't appreciate it."

There will always be people who do not care about your costs, time and effort. They will let other people cheat them or allow others to earn, rather than supporting someone they know. Because in their heart they will always be thinking, "How much did he earn from me?" instead of "How much did he SAVE/MAKE for me?".

This is a classic example of a poor person's mentality!

So how did the rich people become rich? One of the main reason is because they are willing to SUPPORT their business associates, taking care of one another's interest. Eventually they get back more.

Your friends that BELIEVE in you, in turn will support you. Thus, the circle of wealth continues to grow and grow!

It's a simple logic that you will understand once you become wealthy.

Jack Ma on Sales: "When doing Sales, the first people who will trust you will be Strangers. Friends will be shielding against you, fair-weather friends will distant themselves from you. Your family will look down upon you."

You will realise that you are successful, when you start paying the bills for every get-together dinner, entertainment expenses etc. Everyone else is present except the Strangers.

Do you get the meaning of this?

We need to treat our dear Strangers better! And even more so to Friends who know what you are doing and yet still SUPPORT you!

Let us treat STRANGERS who buys from us better from today. They are your BEST customers!

03/11/2023
03/11/2023

*دھاندلی کی سائنس کو سمجھیں اور مایوس ہونا چھوڑ دیں۔* ‼️

*جو لوگ حلقہ انتخاب اور سیاست کی سمجھ رکھتے ہیں انکو علم ہے کہ پولنگ ڈے پر ایک خد سے زیادہ دھاندلی نہیں کر سکتے۔*

*اگر آپ نے کسی پولنگ سٹیشن پر قبضہ کر کہ دھاندلی کر بھی لی تو 4، 5 سو سے زیادہ جعلی ووٹ نہیں ڈال سکتے کیوں کہ RO کے پاس فارم 45 جب پہنچتا ہے تو ہزاروں کا مارجن کم نہیں ہو سکتا۔*

*چلیں اگر اكسی پورے حلقے میں ہی دھاندلی ہو گئی تو زیادہ سے زیادہ 20 سے 25 ہزار جعلی ووٹ ڈالا جاسکتا ہے۔*

*اور یہ بھی تب ممکن ہے اگر کم ازكم 200 پولنگ سٹیشنز پر دھاندلی ہوجائے۔*

*چلیں یہ سب ہو بھی گیا تو پھر بھی 20،25 ہزار کی دھاندلی کے مارجن کو آپکا بڑی تعداد میں باہر نکل کر ووٹ ڈالنا زائل کردے گا۔*

*71 میں جب مجیب کو جیل میں ڈالا گیا اسکی پارٹی ختم کردی گئی اور ہر طرح سے دھاندلی کی گئی تو پتا ہے وہ کیسے 160 سیٹیں لے گیا ؟*

*کیوں کہ عوام جوک در جوک نکل کر ووٹ ڈالنے آئی اور زندان میں قید مجیب آزاد ہو گیا۔*

*اب یہ لوگ پری پول ریگنگ کریں گے یعنی مایوسی پھیلائیں گے آپکو باور کروائیں گے*
*آپکا ووٹ کوئی اہمیت نہیں رکھتا جیت نون لیگ کی ہو گی۔*

*اپ کو ہر حد تک مایوس کرنے کی کوشش کریں گے لیکن آپ نے مایوس نہیں ہونا*
*آپ نے نکلنا ہے اور بلے کو ووٹ دینا ہے۔*
*بھول جائیں امیدوار کو برادری کو ، تھانے کچہری کو جہاں بلا نظر آ جائے وہاں*
*انگوٹھا کاٹ کر بھی مہر لگانی پڑے تو لگا دیں۔*💚🔥

25/01/2023

اگر فرخ حبیب جیسا ایک بندہ گاڑیوں کے قافلے کو پانچ منٹ روک سکتا ہے تو بائیس کروڑ میں سے اگر ایک کروڑ ہی اپنے حقوق کے لیے نکلیں یہ کرپٹ سسٹم خود کو دو دن میں سرنڈر کر دے گا

24/01/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore
54000