پلیز🙏 اتنا شیئر کرو تاکہ مریم نواز تک اس کی ویڈیو پہنچ جائے
بہاولپور پیرا فورس سٹی بہاولپور کی مبینہ کرپشن اور اختیارات سے تجاوز منظر عام پر آگیا شاہدرہ چوک بہاولپور کے قریب مچھلی فروش عادل شاہ کو پیرا فورس سٹی بہاولپور نے جبراً گاڑی میں ڈال کر اغواء کیا اور اپنے دفتر لیجاکر بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا اور مار مار برا حال کردیا مبینہ طور پر عادل شاہ کے بھائی کی منت سماجت پر دس ہزار روپے کے عوض رہائی ملی عادل شاہ نے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کمشنر ڈپٹی کمشنر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اسسٹنٹ کمشنر سٹی بہاولپور اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب آر پی او ڈی پی او بہاولپور اے ایس پی سی سرکل بہاولپور اور ایس ایچ او تھانہ سول لائن بہاولپور سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
😥😥😥😥😥
G-Way Pakistan
�Pakistan �Zindabad �
22/12/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
