اگر عورت کو حکمران بنانے والی قومیں تباہ ہو جاتی ہیں تو عورت سے مجررررے کروانے والی قومیں بھی تباہ و برباد ہو جاتی ہیں 🤣
نادیہ کنول
اپ سب لوگ میرے لیے قابل احترام ہیں اللہ اپ لوگوں کی عمر دراز کرے امین
01/06/2026
Good morning 🌄🌅🌞
جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد سے ملاقات
❤
السلام علیکم
23/05/2026
لائک اور کمنٹ بھی ضرور کریں
سوال تو مشکل ہے مگر جواب دینا بھی چاہیے 💯
23/05/2026
اپنی سیاسی ہیرو کا نام کمنٹ میں اظہار رائے ضرور کریں مگر تہذیب کے دائرے میں 💕💕💕
الفاظ کا چناؤ
سوچ سمجھ کر کریں
جب آپ بات
کر رہے ہوتے ہیں
تو آپ کے الفاظ
آپ کے خاندان کا پتہ
مزاج اور آپ کی
تربیت کا پتہ
دے رہے ہوتے ہیں
22/05/2026
اس سے پہلے کراچی اور حیدرآباد کو صوبہ بنانے پر اتفاقِ رائے کریں۔
کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں کے بہت سے لوگ الگ صوبہ چاہتے ہیں۔
جبکہ پنجاب میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جو چاہتا ہو کہ پنجاب کو تقسیم کیا جائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Lahore
1008495
