My Bannu

My Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My Bannu, Government Organization, Lahore.

اسلام وعلیکم ال فرینڈز
یہ پیج بنوں ہم نے بنوں بورڈز کیلۓ بنایا ہے۔یعنی بنوں بورڈز کے میٹرک،انٹرمیڈیٹ،بی ایس، جتنے بھی کلاسیس ہے۔ان سب کے معلومات اپ لوگوں کو ہمارے پیج میں مل سکتے ہے۔ امپرومنٹ ، اینول ایگزام ،مختلف معلومات اپ لوگوں کو اس پیج میں مل سکتے ۔

14/06/2026

کمینٹ کی ضرورت ہیں ۔پیچ میں کچھ مسلہ ہے۔

13/06/2026

پوسٹ براۓ سرکاری ٹیچرز ۔

اج کل جتنے بھی سرکاری سکول ہیں ۔وہ ماسٹروں کیلۓ گپ شپ کا ماحول بن گۓ ہیں۔ کیونکہ تعداد بھی نہ ہونے کی برار ہوتے ہیں۔ بچے صبح تقریباّ 8:30 بجے پر سکول پہنچتے ہیں ۔اور ا ساتذہ کرام 10بجے پر پہنچ جاتے ہیں ۔
تو جتنے بھی بچے سکول میں صبح سویرے ٹیچروں سے پہلے خاضر ہوتے ہیں ۔وہ پھر ایک،دو گھنٹے انتظار کرکے بچے سکول میں تھک جاتے ہیں ۔ اور وہ پھر واپس گھر جاتے ہیں ۔ دوسری بات نہ سرکاری سکولوں میں پانی کا بندوبست اچھی طرح ہوتے ہیں اور نہ چوکیدار سکول میں حاضری لگاتے ہے۔ اس لیۓ سرکاری سکولوں کا واشروم دیکھنے کے قابل نہیں ہوتے ۔ ٹیچرز بھی وقت کی پاپندی نہیں کرتے ایک ہفتہ ایک ٹیچر کی چوٹیوں کا نمبر ہوتا ہے۔جبکہ دوسرے ہفتے کو اور ٹیچر کا نمبر ہوتاہے۔اس لیۓ ہمارے پچوں کا تعلیم نہ ہونے کی برابر ہوتے ہیں ؟؟

2)أب اجاۓ ٹیچروں کی تنخواہوں پر جسے بھی یکم اتا ہے۔تو پھر سرکاری ٹیچروں کی وجہ سے لوگ بازاروں میں نہیں جاسکتے۔کیونکہ جادر جہاں بھی روخ کرتے ہوں تو سرکاری ٹیچر بینک کیلۓ کھڑےہوتے ہیں۔

3)ہرمہینے میں وہ چار،پانچ بار اختجاج کرتے ہیں کہ ہمارے لیۓ تنخواہوں میں اضافہ کرے؟؟

4) تنخواہوں میں اضافہ مانگتے ہیں اور بچوں کا مستقبل تباہ وبرباد کرتےہیں۔

5) ہر روز ماسٹروں کیلۓ سکول عیش وعیش کا ماحول بنارہتا ہیں۔ سکول کے پچوں کو کہتے کہ چلو اب کھیل کا ٹاٸم ہے۔ اپ لوگ کرکٹ وغیرہ لگاو اور ہم ارام کرتے ہیں۔
سارا دن وہ کپ شپ میں مشغول ہوتے ہیں اور اس کے ارام سے پھر ارامے بن جاتےہیں۔

6) ہم حکومت سے بھی اپیل کرتے ہے
کہ خدا کیلۓ ہمارے بچوں پر رخم کرے اور فوراّ ان کے تنخواہوں کو کم کرے۔

7)جب بھی ان لوگوں کے تنخواہوں میں اضافہ ہوتے ہیں تو وہ اور بھی مست ہوتے ہیں۔

ہم خکومت سے اپیل کرتے ہے۔کہ چھوٹیوں کے بعد ہر ہفتے میں Ac صاحب اپ خود ہر سکول پھر چکر لگاۓ۔

اور مانٹرنگ کا سلسلہ بھی ہر روز جاری رکھے۔۔۔

پوسٹ کو اگے شیٸر کرے۔۔۔

اپیل بنام جناب وزیر اعلی سہیل آفریدیجناب چیف سیکٹری شہاب علی شاہجناب میناخان آفریدی صوبائی وزیر ہائرایجوکیشنجناب اکبر آی...
03/05/2026

اپیل بنام جناب وزیر اعلی سہیل آفریدی
جناب چیف سیکٹری شہاب علی شاہ
جناب میناخان آفریدی صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن
جناب اکبر آیوب صوبائی وزیر تعلیم
جیسا کہ اپکو معلوم کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد بنوں بورڈ کے چیئرمین صفت اللہ خان کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا جس کے بعد بنوں بورڈ کے چیئرمین کا اضافی چارج کوہاٹ بورڈ کے چیئرمین کو سونپ دیا گیا جس کی وجہ بنوں سمیت لکی مروت اور وزیرستان کے سکولز کالجز کے طلباءُ کو سخت تکلیف کا سامنا ہے چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے اپ نے گھنٹے نہیں کئی دنوں کا انتظار کرنا ہوگا
اہم بات یہ کہ چیئرمین بورڈ امتیاز ایوب نے ایک پرائیویٹ فرنٹ مین آدمی سمیع اللہ کے ذریعے بغیر ڈرا کے پیسے کے بدلے تمام ڈیوٹیا لگایا ہے پیسے کے بدلے کے اکثر کالجز کو من پسند سٹاف دیا گیا ہے لہذ اس ذالالت سے بہتر ہے کہ بنوں بورڈ کے لئے مستقل اپنا چیئرمین تعیانات کیا جائے یا پھر کشمنر بنوں کو ایمرجنسی بنیاد پر اضافی چارج دیا جائے۔ یا ضلع بنوں بہت زیادہ گریڈ 20 کے اور بھی آفسرز موجود ہے
منجانب - انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بنوں ۔

My Bannu

03/05/2026
اطلاع جن دوستوں نے بنوں بورڈ میں امتحانی ڈیوٹی کیلئے آن لائن اپلائی کیا تھا۔وہ 10 اور 11 مارچ کو متعلقہ تحصیل سنٹر میں ا...
09/03/2026

اطلاع جن دوستوں نے بنوں بورڈ میں امتحانی ڈیوٹی کیلئے آن لائن اپلائی کیا تھا۔وہ 10 اور 11 مارچ کو متعلقہ تحصیل سنٹر میں اپنے اوریجنل ڈاکومنسٹس کے ساتھ حاضری یقینی بنائے۔
نئے گریجویٹس کی اہلیت کو یقینی بنانے کے لیے درخواست دہندگان کے درج ذیل اوریجنل دستاویزات کی جانچ اور تصدیق کی جائے گی۔
تعلیمی سرٹیفکیٹ/ ڈگریاں (16 سالہ تعلیم)۔
کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC)۔
ڈومیسائل سرٹیفکیٹ۔
حالیہ تصاویر۔
کوئی دیگر متعلقہ معاون دستاویزات۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ صرف ان اہل امیدواروں کی سفارش کی جاتی ہے جن کے پاس حقیقی اور درست دستاویزات ہوں۔
امتحانات کی شفافیت، میرٹ اور smooth انعقاد کو برقرار رکھنے میں آپ کے تعاون کو سراہا جائے گا۔
منجانب عمل زاد آن لائن اپلائی سروسز بنوں۔
اہم معلومات کیلئے پیج کو فالو اور شیئر ضرور کرنا۔



05/03/2026

بنوں کے بہادر لوگوں کو سلام۔
آج بنوں جرگہ صرف ایک میٹنگ نہیں بلکہ اپنے حق، امن اور عزت کی آواز ہے۔

جب قوم مشکل وقت سے گزرتی ہے تو بہادر لوگ اٹھ کر سچ اور انصاف کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ اس جرگے کو کامیاب کرے اور ہمارے علاقے میں امن، بھائی چارہ اور خوشحالی عطا فرمائے۔

بنوں کے لوگوں کی یکجہتی ایک طاقت ہے، اور یہی طاقت ہمارے مستقبل کو بہتر بنائے گی۔

#امن #اتحاد

بنوں بورڈ 10 ویں اور 12 ویں امتخانات کیلئے ڈیوٹی سٹاف 28 فروری آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ ہے۔آن لائن اپلائی کے بعد بور...
28/02/2026

بنوں بورڈ 10 ویں اور 12 ویں امتخانات کیلئے ڈیوٹی سٹاف 28 فروری آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ ہے۔آن لائن اپلائی کے بعد بورڈ میں ڈاکومنٹس بھی جمع کرنا ہوتا ہے۔چونکہ آج 26 تاریخ جمعرات کا دن ہے۔کل 27 کو جمعہ اور 28 کو بورڈ بند ہوگا۔تو بہتر ہے کہ آج اپلائی کر لیں اور کل تک بورڈ میں ڈاکومنٹس بی جمع ہوجائے۔

پوسٹ کو اگے شیٸر کرے۔۔

28/02/2026

ایمرجنسی پیغام ؛
ضلع بنوں حملہ اورں کی زد میں ہے تمام علاقوں کے مساجد میں اعلانات کریں کہ کوئی بھی گھروں سے باہر نہ نکلیں۔دوسرے اعلان تک کوئی زرنج لوڈر چنگ چی رکشہ اور موٹرسائیکل سڑکوں پر نکلیں بصورت دیگر خود ذمہ دار ہوگا۔
پولیس

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share