Virtual Women Police Station - Punjab Safe Cities Authority

Virtual Women Police Station - Punjab Safe Cities Authority

Share

Your voice will be heard.
💬 Available 24/7 for assistance, guidance, and awareness.

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن، پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا ایک پراجیکٹ ہے جس کا مقصد خواتین کا تحفظ اور انہیں ایمرجنسی میں فوری مدد فراہم کرنا ہے-

آپ ہم سے رابطے کے لیے 15 ڈائل کریں اور 2 کا آپشن سلیکٹ کریں -

ہماری ٹیم آپ کی خدمت کے لیے 24/7 تیار ہے- 👮‍♀️ Virtual Women Police Station | Empowering Women, Ensuring Justice

Welcome to the official page of the Virtual Women Police Station – a safe,

12/04/2026

دورانِ سفر ہراسانی کا سامنا ہو؟ خاموش نہ رہیں!
فوراً مدد حاصل کریں —
15 ڈائل کریں، 2 دبائیں یا
ویمن سیفٹی ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے رپورٹ کریں۔ 🚨

12/04/2026

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن پنجاب بھر میں خواتین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر سنبھال رہا ہے۔ ہراسانی، گھریلو تشدد اور دیگر شکایات پر فوری کارروائی کے ذریعے خواتین کو انصاف اور تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے۔


C

12/04/2026

گھریلو تشدد؟ خاموش نہ رہیں-ویمن سیفٹی ایپ کے ذریعے تحفظ حاصل کریں

12/04/2026

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں رپورٹ کیے جانے والے کیسز
مدد کے لیے:
15 ڈائل کریں اور 2 دبائیں — ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن آپ کے ساتھ ہے۔


C

11/04/2026

لاہور میں ایک خاتون کو کام کے دوران ہراساں کیے جانے پر انہوں نے فوری 15 پر کال کر کے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کیا۔ سیف سٹی کی خاتون افسر نے ویڈیو کال کے ذریعے صورتحال کا جائزہ لیا اور فوری طور پر قریبی پولیس کو الرٹ کیا۔ پولیس چند ہی لمحوں میں موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

خواتین کے خلاف ہراسانی پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل جاری ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوراً 15 پر کال کریں یا ویمن سیفٹی ایپ استعمال کریں۔

11/04/2026

خواتین کی حفاظت اب آپ کی انگلیوں کی نوک پر! 📱

ویمن سیفٹی ایپ کے ذریعے آپ فوری مدد حاصل کر سکتی ہیں۔ اس ایپ میں موجود جدید فیچرز آپ کو ہر مشکل صورتحال میں محفوظ رکھنے میں مدد دیتے ہیں:

🔹 ایمرجنسی میں فوری الرٹ
🔹 لوکیشن شیئرنگ کی سہولت
🔹 پولیس سے فوری رابطہ
🔹 ہیلپ لائن تک براہِ راست رسائی
اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے آج ہی ویمن سیفٹی ایپ استعمال کریں۔
📞 کسی بھی ہنگامی صورتحال میں 15 ڈائل کریں


11/04/2026

⚖️ تعزیراتِ پاکستان – دفعہ 506

جب کوئی شخص کسی کو جان، عزت، جائیداد یا روزگار کے نقصان کی دھمکی دے کر ڈرانے یا مجبور کرنے کی کوشش کرے تو یہ Criminal Intimidation کہلاتا ہے اور قانوناً جرم ہے۔

🚨 اگر کسی خاتون کو دھمکیاں دی جا رہی ہوں تو فوراً اطلاع دیں:
📞 15 ڈائل کریں اور 2 دبائیں
👩‍💻 ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن آپ کی مدد کے لیے موجود ہے

خاموش نہ رہیں اپنی آواز اٹھائیں اور اپنے حقوق کا تحفظ کریں۔ 💙

11/04/2026

Punjab Safe City Authority Camera Sites Awareness
آپ کی حفاظت، ہماری ترجیح
کیا آپ سیف سٹی سائٹس کی سہولیات سے آگاہ ہیں؟

10/04/2026

اگر آپ یا آپ کے آس پاس کوئی زیادتی یا زیادتی کی کوشش کا شکار ہو، تو فوراً ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں۔ آپ کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے

10/04/2026

CM Maryam to establish Punjab's Cyber Crime Unit to combat harassment/blackmailing of women & children.

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Punjab Safe Cities Authority, Qurban Lines
Lahore