17/05/2026
مصطفائی رضا کار محمد اصغر گجر مصطفائی تحریک کے زیر اہتمام شادابی پاکستان مہم 2018 کے حوالے سے ایوان خیر لاھور میں خیالات کا اظہار کر رہے ہیں ۔اسٹیج پر سابق مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام و رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر ظفر اقبال نوری ، مرکزی امیر مصطفائی تحریک غلام مرتضیٰ سعیدی اور سابق مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام ارحم سلیم قادری بیٹھے ہیں ۔( فائل فوٹو)
16/05/2026
عظیم مصطفائی رضا کار
محمد علی خان لاہور اور سید ارشد گیلانی چھانگا مانگا
سلامت رہیٹ
16/05/2026
*اچھے اخلاق، نرم لہجہ اور سچی دعا
انسان کو سب کے دلوں میں جگہ دلاتے ہیں۔
16/05/2026
کوٹ رادھا کشن ۔ المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پیماراوتاڑ کے صدر ملک محمد سرور کی وفات پر معروف مذہبی، روحانی وسماجی شخصیات جامعہ بھلےشاہ کے بانی وسرپرست مہرمحمداکرم شاھین ، مذہبی سکالر صدرالمصطفی ویلفیئر سوسائٹی کوٹ رادہاکشن ڈاکٹرصابرعلی میراں، صاحبزادہ نعیم احمد ہاشمی اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے۔ اس موقع پران کےہمراہ سوسائٹی کے بانی وسرپرست ڈاکٹرمحمدامتیازسجاد، مصطفائی تحریک تحصیل کوٹ رادہاکشن کے جنرل سیکرٹری جاوید احمد ساقی، مصطفائی تحریک کوٹ رادہاکشن کے جنرل سیکرٹری ملک محمد اسلم زاہد بھی موجود تھے۔
14/05/2026
سحر فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے چیئرمین افتخار غزالی سیکرٹری اطلاعات عبدالصمد گاڈت کے ہمراہ المصطفی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے صدر طاہر انجم شیخ کی طبی سماجی فلاحی تعلیمی بےمثال اور خوف خدا اور حب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جذبے سے مخلصانہ عملی خدمات کے اعتراف میں انھیں نشان سحر 2026 کا ایوارڈ انکی بیرون ملک جانے انکا ایوارڈ مصطفائی تحریک کے مرکزی امیر غلام مرتضیٰ سعیدی وصول کر رہے ہیں
13/05/2026
مصطفائی تحریک لاھور کے زیر اہتمام فکری نشست
بعنوان: حالات حاضرہ امت مسلمہ اور فکر اقبال کی تصویری جھلکیاں