میں جڑنوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور نبی کریم مُحمدﷺ آقا دوجہاں کی شان میں گُستاخی کی شدید ترین الفاظ میں مزمت کرتا ہوں
مُحمدﷺ ہمارے بڑی شان والے۔
Chairman PTS.
I,m Chairman Pakistan Tehreek Students Pakistan. Only Students Add me or call me for membership.
09/08/2023
ملتان (سی بی نیوز) جلیل عباس جیلانی نگران وزیراعظم پاکستان نامزد۔
جلیل عباس جیلانی سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ماموں زاد کزن ہیں۔
جیل عباس جیلانی ملتان آفیسر کالونی میں رہتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
سزایافتہ شخص پارٹی سربراہ نہیں رہ سکتا، حکام الیکشن کمیشن
پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی
سزا یافتہ ہونے کی وجہ سے چیئر مین پی ٹی آئی 5 سال کیلئے نااہل قرار
چیئرمین پی ٹی آئی 3 سال کیلئے قید
اور 5 سال کیلئے ناہل قرار
سی بی نیوز سے براہ راست
04/08/2023
وہاڑی ( سی بی نیوز سے) میں نے بڑے بڑے افسروں سے ملاقاتیں کی مگر ایسا منظر شاید نہیں دیکھا کہ افسر کی ٹیبل پر قرآن مجید پڑا ہو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ ایسے افسر سے انصاف کی امید رکھی جا سکتی ہے دعا ہے پاکستان کے ہر ادارے کی ٹیبل پر ایسا منظر دیکھنے کو ملے دعا ہے آر پی او ملتان بھائی چوہدری سہیل صاحب کو رب العزت دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور امید ہے ان کے ماتحت افسروں کو بھی ایسا اچھا اقدام کرنے کا پابند کریں گے۔
RPO Multan
Vehari Police
26/07/2023
ڈویژن ساہیوال کے ایک واپڈا ملازم کا بل چیک کریں۔ 1248 یونٹس کا بل صرف 716 روپے ہے کوئی مقابلے میں تو سامنے آئے ؟؟ اگر کسی عام آدمی کا ہوتا تو یہی بل ہزاروں روپے ہوتا۔
بہاولپور: (سی بی) نیوز: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر نشے کی حالت میں گرفتا، تقریباً 5500 سے زائد یونیورسٹی کی طالبات کی فحش ویڈیوز، تصویریں اور چیٹ سامنے آگئی، کمپنی کریں اور سیمسٹر میں پاس ہوجائیں ورنہ فیل کردیا جائے گا۔ 😡😡
21/07/2023
﷽ :_ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌹یاد ہانی دورد شریف🌹
❤️🥀دنیا کی عمدہ ترین مصروفیت آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر درودپڑھنا ہے۔❤️🥀
درود شریف لازمی پڑہیں، آپ بہتر محسوس کریں گے ان شاءاللہ
❤️🥀اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ ❤️🥀
اس مبارک مہینے کے صدقے اللہ پاک ہم سب کی مشکلات کو دور کرے اور ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے۔
💞آمیـــــــــــــــــن يارب العالمین۔۔۔🤲💞 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
53720
