Directorate of Civil Defence Punjab

Directorate of Civil Defence Punjab

Share

Punjab Civil Defence Resilience Corps empowers youth through training in emergency response and disaster management.

14/04/2026

سیکھیں، تیار رہیں، محفوظ رہیں
بی بی جان پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ 204 چک روڈ فیصل آباد
حکومتِ پنجاب کے وژن “Safe Punjab” کے تحت، سول ڈیفنس کی جانب سےشرکاء کو سول ڈیفنس کی عملی تربیت فراہم کی گئی۔
مقاصد؛
ابتدائی طبی امداد کی تربیت
آگ بجھانے کی عملی مشق
ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
تاکہ ہنگامی حالات میں محفوظ اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔
🌐 آپ بھی PCDRC فیملی کا حصہ بنیں اور اپنی کمیونٹی کی حفاظت میں کردار ادا کریں۔
🖥️ رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں:
➡️ vcd.home.gop.pk

14/04/2026

ہنگامی ردعمل کی تربیت
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول چاہا عمر دین والا،ملتان
حکومتِ پنجاب کے وژن “Safe Punjab” کے تحت، سول ڈیفنس کی جانب سےطلبہ کو سول ڈیفنس کی عملی تربیت فراہم کی گئی۔
مقاصد؛
ابتدائی طبی امداد کی تربیت
ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
تاکہ ہنگامی حالات میں محفوظ اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔
🌐 آپ بھی PCDRC فیملی کا حصہ بنیں اور اپنی کمیونٹی کی حفاظت میں کردار ادا کریں۔
🖥️ رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں:
➡️ vcd.home.gop.pk

14/04/2026

محفوظ پنجاب: پنجاب بھر میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں جاری! 🔥
حکومتِ پنجاب کے وژن “محفوظ پنجاب” کے تحت، پنجاب بھر میں محکمہ سول ڈیفنس کی ٹیموں نے غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں .
اس میں PCDRC فیملی کے رضاکاروں نے بھی بھرپور حصہ لیا۔
📌 اہم نتائج:
✅ متعدد غیر قانونی منی پٹرول پمپس سیل کیے گئے
✅ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے
💡 یاد رکھیں: قانون کی پاسداری اور حفاظت سب کی ذمہ داری ہے!
✅ صرف تصدیق شدہ اور قانونی دکانوں سے ہی پیٹرول خریدیں۔
🌐 رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں:
VCD.HOME.GOP.PK

14/04/2026

محفوظ پنجاب: پنجاب بھر میں غیر قانونی ایل پی جی کے خلاف کاروائیاں جاری! 🔥
حکومتِ پنجاب کے وژن “محفوظ پنجاب” کے تحت، محکمہ سول ڈیفنس نے پنجاب بھر میں ایل پی جی کی غیر قانونی ڈیکینٹنگ اور فروخت کرنے والی متعدد دکانیں سیل کر دی ہیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی۔
آپ بھی پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور (PCDRC) کا حصہ بنیں اور ایل پی جی کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اپنا کردار ادا کریں۔
🌐 رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں:
VCD.HOME.GOP.PK
💡 یاد رکھیں: حفاظت سب کی ذمہ داری ہے!
✅ صرف تصدیق شدہ اور قانونی دکانوں سے ہی ایل پی جی خریدیں۔

14/04/2026

پنجاب بھر میں حفاظتی کارروائیاں جاری!
حکومتِ پنجاب کے وژن "Safe Punjab" کے تحت سول ڈیفنس پنجاب کی تربیت یافتہ ٹیمیں پورے صوبے میں
اہم تنصیبات، حساس علاقوں اور عوامی مقامات پر جدید تکنیکی سویپنگ اور سرچ آپریشنز انجام دے رہی ہیں، تاکہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔
حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے — آئیے، آپ بھی اس قومی مشن کا حصہ بنیں!
🔹 آج ہی رجسٹر کریں: vcd.home.gop.pk

13/04/2026

آگاہی، تربیت، تحفظ
سوکس ہوم، ڈرائی پورٹ روڈ، دھنولہ، فیصل آباد
حکومتِ پنجاب کے وژن “Safe Punjab” کے تحت، سول ڈیفنس کی جانب سےشرکاء کو سول ڈیفنس کی عملی تربیت فراہم کی گئی۔
مقاصد؛
آگ بجھانے کی عملی مشق
ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
تاکہ ہنگامی حالات میں محفوظ اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔
🌐 آپ بھی PCDRC فیملی کا حصہ بنیں اور اپنی کمیونٹی کی حفاظت میں کردار ادا کریں۔
🖥️ رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں:
➡️ vcd.home.gop.pk

13/04/2026

ہنگامی حالات میں فوری عمل، محفوظ مستقبل
گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول، لیہ
حکومتِ پنجاب کے وژن “Safe Punjab” کے تحت، سول ڈیفنس کی جانب سے طلبہ کو سول ڈیفنس کی عملی تربیت فراہم کی گئی۔
مقاصد؛
آگ بجھانے کی عملی مشق
ابتدائی طبی امداد کی تربیت
ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات
تاکہ ہنگامی حالات میں محفوظ اور مؤثر ردِعمل یقینی بنایا جا سکے۔

🌟 PCDRC کے ساتھ شامل ہوں
اپنی کمیونٹی کی حفاظت کریں اور ہنگامی حالات میں زندگیاں بچانے کی مہارتیں سیکھیں۔
✨ تیاری آج — تحفظ کل!
🌐 رجسٹریشن کے لیے: vcd.home.gop.p


10/04/2026

ملتان میں PCDRC کے رضاکاروں کے لیے بیسک لائف سپورٹ (BLS) تربیتی پروگرام !

حکومت پنجاب کے Safe Punjab; وژن کے تحت ، پرویز الٰہی اسکل لیب نشتر میڈیکل یونیورسٹی، ملتان میں PCDRC کے رضاکاروں کے لیے بیسک لائف سپورٹ (BLS) تربیتی پروگرام کا آغاز !جس کا مقصد معاشرے کو مزید محفوظ بنانا ہے۔

پروگرام کی نمایاں خصوصیات:

بیسک لائف سپورٹ تربیت: ہنگامی طبی حالات میں فوری اور مؤثر ردعمل دینے کی مہارتیں سیکھیں۔

عملی مشق: دل کی دھڑکن اور سانس کی بحالی کی تکنیکوں پر عملی تجربہ حاصل کریں زندگی بچانے کی مہارتیں: ہنگامی حالات میں بنیادی زندگی بچانے کی صلاحیتیں حاصل کریں۔

رضاکاروں نے اس پروگرام میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی، جو کہ کمیونٹی کے تحفظ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

آپ بھی PCDRC فیملی کا حصہ بنیں اور اپنی کمیونٹی کی حفاظت میں فعال کردار ادا کریں!

رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں:
➡️ [vcd.home.gop.pk]

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Lodge Road Anarkalli
Lahore