دیار عشق

دیار عشق

Share

This page is for all decent peoples who love nature poetry & soft hearted You can enjoy all kind of poetry especially sad and romantic poetry here.

03/04/2022

پہلے عشرہ رحمت کی دعا
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ😊💯🌾

اے میرے رب مجھے بخش دے مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے ❤️💯

28/03/2022

‏اپنے الفاظ کی قوت کو کم مت جانیں کچھ مثبت الفاظ سے آپ کسی کی زندگی تبدیل کر سکتے ہیں ✍️

24/03/2022

Aoa jo mambers mera dosra pape janty hain like keya howa tha wo saba dairy wala hanck howa ha unlike kar den .thankx

18/03/2022

‏ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ .. ❤️❤️

18/03/2022

‏جب بھی غلطی ہو تب ہی معافی مانگ لیا کرو🥀
زِندگی ہر بار "شبِ برات" تک پُہنچنے کا موقع نہیں دیتی 🖤
Whenever there is a mistake in life, one should immediately apologize
Life does not always give you the opportunity to reach the night...

#شبِ_برآت_مبارک

Photos from ‎دیار عشق‎'s post 18/03/2022

🔹 #فضیلتِ__شبِ__برات 🔹
اس رات اللّٰہ ﷻ أسمانِ دنیا پر نزول فرما کر نِدا کرتے ِہیں کہ ہے
کوئی مانگنے والا جس کا دامن میں مرادوں سے بھر دوں .

اس رات اللّٰہ ﷻ بنو کلب کے بھیڑ بکریوں کے بالوں کے تعداد کے برابر انسانوں کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں. اسی رات اعمال کی تقسیم ہوتی ہے، زندگی موت کے پروانے فرشتوں کے حوالے کئے جاتے ہیں.

اس رات کی عبادت بہت افضل ہے ، اس رات میں عبادت کرنے والوں پر اللّٰہ ﷻ خوصوصی نظر کرم فرماتا ہے اور بہت سے گنہگاروں کو جہنم کی اگ سے آزاد فرماتا ہے.

15 شعبان کی فضیلت سے ہر مومن مرد عورت کو واقف ہونا چاہئے. آئیں اس رات کو قیمتی بنائیں . شائد اسی رات ہمارے مقدر کا پتہ گر جائے ، شائد یہی سال ہمارا آخری ہو.

سب کو ﷲ کی رضا کی خاطر معاف کر دیں،جن کے ساتھ کوئی زیادتی کی ہو ان سے معافی مانگیں. پوری امتِ محمدیہﷺ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اپنے لئے اپنے والدین عزیز و اقارب ، دوستوں، بھائیوں،بہنوں اور بیٹیوں کے لئے خوب دعائیں مانگیں.

اللّٰہ ﷻ ہم سب کو اس رات کے انوار و تجلیات سے فائدہ اٹھانے
کی توفیق عطا فرمائیں اور کسی کوبھی محروم نہ کریں.
ﷲﷻ ہم سب کا حامی و ناصر ہو.
آمین یا رب العلمین،

05/03/2022

خواہشوں کا سگریٹ جب جلایا جاتا ہے تو وہ سب سے پہلے دل و دماغ کا توازن بگاڑتا ہے اور پھر اس سے اٹھنے والا سیاہ دھواں انسان کو ایسا اندھا کر دیتا ہے کہ وہ اپنی راہ سے بھٹک جاتا ہے اور جب انسان اپنا توازن کھو دے تو وجود پہ وزن محسوس کرنے لگتا ہے وہی وزن جو ہم اکثر صبح اٹھتے اپنے سر پہ محسوس کرتے ہیں۔ تو کیوں نہ خواہشیں پالی جائے جنت کی خواہش، محبت کی خواہش، امن کی خواہش،ناراضگیوں کو الفتوں میں بدلنے کی خواہش، بے رنگ نظاروں میں رنگ بھرنے کی خواہش، اسکی دی نعمتوں پہ شکر کرنے کی خواہش،حق کی راہ پہ قدم جمائے رکھنے کی خواہش،، اور جس دن تم اپنے دل کی در و دیوار کو رب کی تابعداری کے رنگ سے رنگوں گے تو وہ تمہارے زرد اور بکھرے وجود میں رنگ بھر دے گا وہ تمہاری ہر خواہش کو نایاب رنگ بخشے گا۔
.
.

04/03/2022

رات کے کرب کا اس بات سے اندازہ کر
شام ہوتے ہی میرا چہرہ اُتر جاتا ھے

28/02/2022

تنہائی میں ، تنہا خود کو کھاتا ہے اور بھیڑ میں ، بہت سے لوگ اسے کھاتے ہیں۔ خود انتخاب کر لیں !

28/02/2022

اَے مَومنَوں اَپنَے نَام کَروا لَو اِیمان کَا چَمکتَا تَاج
قِسمت وَالَوں کَو نَصیب ہَوا کَرتی ہَے شبِ مَعراج

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gulshan Ravi
Lahore