Noori Amaliyat

Noori Amaliyat

Share

Noori Amaliyat

11/03/2022

رشتے میں رکاوٹ کا توڑ:
4 عدد نقش نو چندے بدھ کو صبح کے وقت سفید کاغذ پر زعفران سے لکھا جائے ۔ ایک نقش کو لکڑی کی کنگھی پر لگا کر لڑکی دن میں تین مرتبہ اپنے سر پر پھرے ۔ایک نقش کو کو پانی میں بھگو کر جہاں لڑکی رہتی ہو اس کمرے کے چاروں کونوں میں پانی کے چھینٹے لگائے جائیں۔ اور ایک نقش کو تعویذ کی طرح بند کرکے لڑکی اپنی ناف کے مقام پر باندھے ۔ اور ایک نقش کو فریم میں لگوا کر کر اس کمرے کی چوکھٹ کے اوپر لگا کر دن میں کئی مرتبہ دیکھا جائے انشاءاللہ اللہ کے حکم سے سے چند دنوں کے اندر ہر رشتے آنے شروع ہو جائیں گے:::::::::
(نقش حاصل کرنے کے لیے واٹس اپ پر اپنا اور ماں کا نام نام سینڈ کریں///// 0321.7721409

07/12/2021

وسعت رزق ۔ نقش مبارک سورۃ الکافرون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
________________________________________________نقش مبارک کے کمالات ۔ اگر کوئی کسی بد عمل کے زیر سایہ ہو ۔ یا اس کے کاروبار کو کسی نے بد اعمال و تعویذ گنڈے کر کے بند کر دیا ہو تو وہ اس نقش مبارک کو نئے چاند کے چڑھنے پر جو پہلا منگل آئے اس دن اسے زعفران سے کاغذ پر لکھ کر اسے اپنے گلے میں باندھ لے اور ایک نقش کو بالکل اسی طریقے سے لکھ کر اسے اپنے گھر یا کاروباری مکان پر شیشے کے فریم کے اندر آویزاں کروا کر لگوائے۔ جس کسی نے بھی رزق و روزی کو باندھا ہو گا انشاءاللہ یہ سارا اثر اسی کی طرف لوٹ جائے گا ۔ یہ بات طے شدہ ہے کہ جہاں یہ نقش ہوتا ہے ۔ وہاں جادو ٹونہ آسیب سایہ جنات یا کوئی بھی غلط کلام یا مخلوق داخل نہیں ہوسکتی ۔۔۔۔۔۔
نقش مبارک حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔
0321.7721409

07/12/2021

ہر کام کے لیے نقش مبارک سورۃ اخلاص ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
________________________________________________
یہ نقش مبارک سورۃ اخلاص شریف کا ہے ۔ جو دینی دنیاوی کاموں میں سو فیصد اپنا اثر دکھاتا ہے ۔ اس کے بہت سے مختلف شعبے ہیں ۔ اس لئے جو کوئی بھی کسی بیماری میں مبتلا ہو ۔ جادو ٹونے میں گرفتار ہو ۔ کسی کا کاروبار نا چلتا ہو ۔ کسی کا دشمن اس پر کالا علم کروا کر اسے مغلوب کرتا ہو ۔ کسی کے دشمن نے کاروبار یا ملازمت میں ترقی روک دی ہو ۔ کوئی صاحب اولاد عورت بچہ پیدا کرنے کے قابل نہ رہی ہو ۔ اور اس کے علاوہ دنیاوی جتنے بھی امراض ہیں۔ ان سب کے لئے اس نقش مبارک کو صبح سورج نکلتے وقت زعفران سے دو عدد لکھا جائے ۔ ایک کو چمڑے میں رکھوا کر گلے میں باندھا جائے ۔ اور ایک نقش کو پانی میں گھول کر پیا جائے انشاءاللہ جس کے پاس اس یہ نقشہ ہوتا ہے ۔ اس کے سب کام خود بخود خود ہوتے جائیں گے ۔۔۔۔
نقش مبارک حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔
0321.7721409

07/12/2021

دنیاوی معاملات میں فتوحات حاصل کرنے والا نقش ۔۔۔۔۔۔۔۔
________________________________________________
اگر اس نقش کو کالے رنگ کے کپڑے پر گولڈن سیاہی سے نوچندی جمعرات والے دن صبح سورج طلوع کے وقت لکھا جائے ۔ اور اسے اپنے سیدھے بازو پر باندھا جائے ۔ تو کسی کی بھی نظر بد نہیں لگے گی ۔ اور نہ ہی کسی غیر انسانی مخلوق کی بد نظر پڑے گی ۔ اس نقش کو اسی طریقے سے لکھ کر جادو ، ٹونا ، مسان ، آسیب ،جن گرفتہ ، کے گلے میں باندھا جائے ۔ اور ایک نقش کو پانی میں ڈال کر مسلسل پلایا جائے ۔ بحکمِ خدا جسمانی و روحانی امراض کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ نظر بد کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا ۔ دنیاوی معاملات میں فتوحات حاصل کرنے کے لئے یہ نقش نہایت نافع فائدہ مند ہے ۔۔۔۔۔
نقش حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔۔۔۔
0321.7721409

07/12/2021

دشمن کے اوپر غلبہ حاصل کرنے والا فرشتوں والا نقش ۔۔۔۔
حضرت جبرائیل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام۔۔۔
حضرت میکائیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام۔۔۔
________________________________________________
اگر کسی شریف انسان کے بہت سارے دشمن بن گئے ہوں ۔ جو گا ہے بگاہے نقصانات پہنچاتے ہوں تو اس نقش کو بروز اتوار نیا چاند چڑھنے پر صبح سورج طلوع ہوتے ہی ببر شیر کی کھال پر لکھوا کر اسے عطر سے معطر کریں اور اسے اپنے گلے میں باندھ لیں ۔ دشمنوں کے غلبے کے ساتھ ساتھ جو کوئی دوسرا بھی دیکھے گا تو وہ خوف کھائے گا آپ سے ۔اور خصوصا دشمن مغلوب ہی رہیں گے ۔ اور اگر کوئی بد کلام یا غیر انسانی مخلوق سے نقصانات کرواتا ہو گا تو وہ مخلوق کبھی بھی اس شخص کے پاس نہیں آئے گی جس کے پاس یہ نقش ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔
نوری نقش حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔
0321.7721409

07/12/2021

سفلی علم کا مکمل خاتمہ کرنے والا مجرب نوری نقش ۔۔۔۔۔
________________________________________________
شیطان صفت عامل یا دشمن نے بد کلام کے ذریعے کسی مرد و عورت کی شہوت کو باندھ دیا ہو جس سے وہ وظیفہ زوجیت کرنے سے محروم ہو گیا ہو ۔ اور کوئی بھی دوا اپنا اثر نا دکھاتی ہو یا کوئی بھی وظیفہ اپنا اثر نہ کرتا ہو تو اس نقش کو دو عدد پہلے زعفران سے سفید کاغذ پر بنا کر اس کے نیچے مریض کا نام اور اس کی والدہ کا نام لکھ کر دونوں بازوؤں کے ساتھ باندھا جائے اور 21 دنوں تک روزانہ چینی کی پلیٹ پر زعفران سے لکھ کر شہد سے چاٹا جائے ۔ شہوت کھل جائے گی۔ اور بد کلامی کا اثر باطل ہو جائے گا ۔ مختلف جسمانی و روحانی بیماریوں کے مکمل خاتمے کے لئے بے یہ نقش کسی نعمت سے کم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
نقش حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔
0321.7721409

07/12/2021

رزق میں فراوانی لانے والا مجرب نوری نقش ۔۔۔۔۔
________________________________________________
اگر کسی کا کاروبار صحیح نہ چلتا ہو یا اچانک چلتا ہوا کاروبار سرد پڑ گیا ہو تو اس نقش کو دو عدد نوچندی جمعرات والے دن بعد نماز مغرب زعفران سے لکھوائیں ایک نقش کو سفید کاغذ پر لکھوا کر اسے دکان یا آفس کی چوکھٹ کے اوپر لگائے اور دوسرے نقش کو خرچ کرنے والے نوٹ پر کالی سیاہی سے لکھوا کر عطر سے معطر کریں ۔ اور اسے روپے رکھنے والی جگہ پر رکھے اللہ کے حکم سے غیب سے رزق اور روزی کی فراخی کیلئے وسیلے پیدا ہوں گے ۔ اگر کوئی اپنے عہدے سے معزول ہو گیا ہو یا کسی سازش کا شکار ہوا ہو تو اس نقش کو کسی صاحب کرامت بزرگ کی کی مزار پر بیٹھ کر اپنے گلے میں باندھے اور دعا خیر کرے اللہ کرم فرمائے گا عزت واپس بحال ہو جائے گی ۔۔۔۔
نوری نقش حاصل کرنے کے لئے رابطہ فرمائیں ۔۔۔۔۔۔
0321.7721409

06/12/2021

حل المشکلات نوری نقش۔۔۔۔۔
چاروں کونوں سے کامیابیاں سمیٹنے والا اور برکتیں دکھانے والا ۔۔۔۔۔۔۔۔
________________________________________________
اگر آپ کے کاموں میں مسلسل رکاوٹیں پریشانیاں پیدا ہو رہی ہوں اور اچانک بنتے ہوئے کام بگڑ جاتے ہوں ۔ جس سے نقصان ہو رہا ہو تو اس نقش کو زعفران سے سفید کاغذ پر لکھ کر اسے اپنے سیدھے بازو پر باندھے۔ مسلسل اور اچانک آڑے آتی ہوئی رکاوٹوں کا خاتمہ ہوگا اور جہاں ترقیوں کی راہ ہوگی قدم وہی جائیں گے ۔ اس نقش کی کئی مرتبہ آزمائش کی ہے اور ہر مرتبہ استعمال کرنے کے بعد یقینی اثرات پائے گئے ہیں ۔ اس کے علاوہ جو کوئی بھی اس نقش کو دنیاوی وروحانی کاموں میں استعمال کرنا چاہیے وہ زعفران سے لکھے اور جو سوچ یا مقصد ہو اس کے پیچھے لکھ کر اپنے گلے یا بازو پر باندھے ۔ تمام مشکلات کا خاتمہ ہوگا جو چاہیں گے وہی ملے گا ۔کامیابیاں آپ کے پیچھے دوڑے گئیں ۔۔
نقش حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں ۔۔۔۔
0321.7721409

06/12/2021

آیت الکرسی کا مجرب نوری نقش۔۔۔۔۔
ہر بیماری کو ختم کرنے کی طاقت رکھنے والا نقش۔۔۔
________________________________________________
بذریعہ جادو ایسا عمل بھی ہوتا ہے ۔جس سے مریض کو جو بھی بیماری ہو وہ کم ہونے کی بجائے بڑھتی ہی رہتی ہے۔ اور اس کا کوئی مستقل حل نہیں نکلتا ۔ اور نہ ہی کوئی کوئی دوائی یا نسخہ اپنا اثر دکھاتا ہے۔ اس کے مکمل علاج اور بیماری کے اس طور پکڑنے والے سلسلے کے مکمل خاتمے کے لیے اس نقش کو 3 مرتبہ زعفران سے سفید کاغذ پر لکھا جاۓ ۔ ایک نقش کو مریض کے تکیے کے نیچے رکھیں ۔ اور دوسرے نقش کو گلاب کے عرق کی بوتل میں ڈال کر اس عرق کو صبح٬ دوپہر ٬ شام ٬ پلایا جائے ۔ اور تیسرے نقش کو مریض کا نام اس کی والدہ کا نام لکھ کر مریض کے گلے میں کالے چمڑے کے اندر رکھوا کر پہنا یا جائے اللہ کے حکم سے جو بھی بیماری ہوگئی اس کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔
نوری نقش حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرما ئیں۔۔۔۔
0321.7721409

06/12/2021

حیض کا بند نہ ہونا ۔۔۔۔۔۔
________________________________________________جادو کی ایک قسم ایسی بھی ہوتی ہے۔ جس سے حیض وقت کی بے اعتدالی کے سبب جاری ہو جاتے ہیں اور بند نہیں ہوتے اور خون جاری ہی رہتا ہے۔کوئی بھی ڈاکٹری دوائی یا نسخہ اپنا اثر نہیں دکھاتا۔ایسی خواتین کے لیے یہ نقش کسی کرامت سے کم نہیں ہے۔ اس نقش کو بروز اتوار سرخ کاغذ پر کالی سیاہی سے لکھا جائے ۔پھر اس نقش کو کو گلے میں باندھ لیں اللہ کے فضل و کرم سے اسی وقت ہی حیض بند ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔۔
نوری نقش لینے کے لیے رابطہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔
0321.7721409

06/12/2021

جسمانی کینسر کیلئے باکمال نورانی نقش۔۔۔۔۔۔
________________________________________________
جادو ٹونوں کے زور پر انسان میں اکثر ایسی غیر انسانی شے بھی مسلط کروائی جاتی ہے۔ جس سے مرد یا عورت کینسر کا شکار بن جاتی ہے۔ جس کی کوئی بھی ٹھیک وجہ سامنے نہیں آتی۔ لیکن ڈاکٹری رپورٹ کے مطابق مرض کینسر ہی نکلتا ہے۔ اس کو بالکل جڑ سے ختم کرنے کے لیے اس نقش کو بروز ہفتہ صبح و سورج طلوع کے وقت سفید کاغذ پر لکھا جائے۔ اور اسے مریض کے گلے میں باندھا جائے ۔ ایک نقش کو صبح نہار منہ چینی کی طشتری پر لکھ کر اسے گلاب کے عرق سے دھو کر پلایا جائے۔ اگر پھر بھی کوئی افاقہ نہ ہو تو جسم کے جس حصے پر کینسر کا غلبہ ہو وہاں اس نقش کو رکھ کر سرسوں کے تیل کے اوپر 101 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر اس تیل کے ساتھ مالش کی جائے۔انشاءاللہ اللہ کہ فضل اور کرم سے چند دنوں کے اندر صحتیابی ملنا شروع ہوجائے گی۔۔۔۔۔
نقش حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔۔۔۔
0321.7721409

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Defense Housing Authority Quetta

Defense Housing Authority Quetta, Balochistan is a corporate body created under Balochistan Assembly Act No. XI of 2015 that endeavors to bring state of the art, secure living and business environment to Quetta. In step with the latest worldwide developments in the field of urban and community development, it would add to the grandeur of the city. Relying on tenets of sustainable development, conservation of environment and energy, it would carve out residential and commercial projects that would make living in DHA Quetta an enjoyable experience for generations to come.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore