10/01/2015
Nafees Library Lahore
Nafees Library Ichra Lahore
www.ownislam.com It was established to spread the true Islamic preachings and to exposing "batil". www.ownislam.com
Join our hands in this noble cause, JAZAKUMULLAH.
10/01/2015
حضرت مولانا قاری ذکی اللہ کیفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی خوبصورت آواز میں نعت شریف
جو حضرت قاری صاحب نے جامع مسجد احمد علی لاہوری نور محلہ اچھرہ لاہور کے سالانہ شان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں پڑھی جو کہ ہدیہ عقیدت سامعین کے سامنے ہے۔
خود بھی سنیے اور دوست احباب کو بھی سننے کے لیے لنک دیں۔اور اس کو ڈاون لوڈ کر کے زیادہ سے زیادہ سنیے اور اپنے دلوں کو سکون پہنچائیے۔
اس نعت شریف کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
جزاک اللہ خیرا
محمد عرفان بھیروی عفی اللہ عنہ
مولانا شاہد اقبال طوفانی
محمد ہارون حنفی
منجانب: نفیس لائبریری نیو مدینہ مارکیٹ نزد حسن سنٹر مین فیروز پور روڈ اچھرہ لاہور پاکستان
رابطہ: 00923214743173 , 00923451079860 , 00923452507065
Nafees Library Lahore
Nafees Library Ichra Lahore
www.ownislam.com
15/12/2014
اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ سرگودہا کے زیر اہتمام انشاء اللہ العزیز 18 دسمبر 2014 بروز جمعرات بعد از نماز عشاء جامع مرکزی مسجد امام اعظم ابوحنیفہ مین واٹر سپلائی سرگودہا میں تحفظ سنت کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ کی مرکزی قیادت تشریف لا رہے ہیں آپ تمام حضرات سے درخواست ہے کہ اس کانفرنس میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اور بڑے بڑے اکابرین کی زیارت فرمائیے۔
تمام حضرات بھرپور شرکت فرمائیں اور اپنے دوست احباب کو بھی اس میں شرکت کی دعوت دیں۔ جزاک اللہ خیرا
حضرت مولانا قاری علیم الدین شاکر صاحب، حضرت مولانا محمد فرقان صاحب، محمد ہارون حنفی ، محمد عرفان بھیروی، مولانا مفتی شاہد اقبال طوفانی ، مولانا محمد نیاز فاروقی ، محمد اعجاز مدنی ، محمد راشد حنفی ،
نفیس لائبریری نیو مدینہ مارکیٹ نزد حسن سنٹر مین فیروز پور روڈ اچھرہ لاہور
فون: 03214743173 ، 03451079860 ، 03452507065
18/11/2014
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 20:00 |
| Tuesday | 10:00 - 20:00 |
| Wednesday | 10:00 - 20:00 |
| Thursday | 10:00 - 20:00 |
| Saturday | 10:00 - 20:00 |
| Sunday | 10:00 - 20:00 |
