لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا تقریب سے خطاب
PMLN KP
PML(N) Khyber Pakhtunkhwa (Official)
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا تقریب سے خطاب
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئیر امیر مقام کی ملاقات
ملاقات میں انجینئیر امیر مقام نے حالیہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں خطے میں امن کی کوششوں پر وزیرِ اعظم کو خراج تحسین پیش کیا
وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے وزیرِ اعظم کے قومی کفایت شعاری و بچت کے اقدامات کہ بھی تعریف کی اور کہا کہ مشکل حالات میں وزیرِ اعظم نے عوامی ریلیف کا تاریخی پیکیج دیا
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور صوبہ خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی
07/04/2026
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future.
To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture.
We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
~ Prime Minister Shehbaz Sharif
07/04/2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یوم صحت 7 اپریل 2026 پر پیغام
آج پاکستان عالمی برادری کے ساتھ ہم آواز ہو کر عالمی یوم صحت بھر پور انداز میں منا رہا ہے۔ آج ہم صحت مند قوم کی تعمیرکے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
اس سال اس دن کا عنوان “صحت کے لیے متحد ہوں، سائنس کا ساتھ دیں”
“Together for health. Stand with Science”
ایک نہایت مثبت پیغام ہے۔ یہ موضوع یاد دہانی کراتا ہے کہ سائنس کا انسانوں کی فلاح کے لیۓ عملی اور مفید استعمال ہی اصل مطمح نظر ہے۔
سائنس اور ٹیکنالوجی کی جدت کا تقاضا ہے سائنس کی افادیت کوایسی پالیسی اور خدمات میں ڈھالیں جو عوام، ماحول اور آنے والی نسلوں کی صحت کا تحفظ کریں۔
پاکستان اپنے نظام صحت کو بتدریج ایک ایسے ماڈل کی طرف منتقل کر رہا ہے جو محض بیماری کے علاج کے بجائے اس کی روک تھام اور صحت کے فروغ پر مبنی ہو۔ جہاں بنیادی صحت کی سہولیات (Primary Health Care) کو صحت کی عمومی فراہمی (Universal Health Coverage) کی بنیاد بنایا گیا ہے۔پاکستان ایک “علاج پر مبنی نظام” سے “روک تھام اور صحت کے فروغ کے نظام” کی جانب پیش رفت کر رہا ہے۔
صحت نہ صرف ایک انفرادی ترجیح ہے بلکہ یہ معاشی ترقی، قومی استحکام اور سماجی معیاری زندگی کی بنیاد بھی ہے۔ حکومت پاکستان ایک مضبوط، منصفانہ اور مستحکم نظام صحت کی تشکیل کے لیے کوشاں ہے جو جدت اور باہمی تعاون پر مبنی ہو۔
پاکستان ان ابتدائی ممالک میں شامل ہے جنہوں نے قومی اور صوبائی سطح پر ضروری طبی خدمات کے پیکیج (Essential Package of Health Services - EPHS) کی لاگت کا تعین کیا ہے۔ نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے ذریعے ہم اضلاع کی سطح پر EPHS کے نفاذ کو وسعت دے رہے ہیں تاکہ ہر شہری کو بنیادی صحت کی سہولیات تک رسائی حاصل ہوسکے۔
ڈیجیٹل ہیلتھ ہماری آئندہ قومی صحت و آبادی پالیسی (2026–2035) کا ایک اہم ستون ہے۔ ہم ڈسٹرکٹ ہیلتھ انفارمیشن سسٹم-2، ٹیلی میڈیسن، اور ڈیٹا نظام کو مربوط بنا رہے ہیں تاکہ خدمات کی فراہمی، شفافیت اور فیصلہ سازی کو بہتر بنایا جا سکے۔
معیاری صحت کے حصول کے لیے آبادی میں اضافہ کی روک تھام، پانی و صفائی اور غذائیت جیسے عوامل پر توجہ دینا بھی ضروری ہے۔ حکومت ان عوامل پر کثیر شعبہ جاتی حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے۔
حکومت نظام صحت میں مالی معاونت کو مضبوط بنانے، اخراجات کی بہتر نگرانی، اور انشورنس جیسے مالی تحفظ کے اقدامات کو وسعت دینے پر بھی کام کر رہی ہے۔
ہمارا ہدف یہ یقینی بنانا ہے کہ صحت کے اخراجات کی وجہ سے کوئی پاکستانی غربت کا شکار نہ ہو۔
آج عالمی یوم صحت پر، وفاقی و صوبائی حکومتیں تمام متعلقہ ادارے، ترقیاتی شراکت دار، نجی شعبے، تعلیمی اداروں کے تجدید عزم کا دن ہے کہ وہ باہمی تعاون اور جدت پر مبنی اقدامات کے ذریعے ایک صحت مند و توانا مستحکم پاکستان کی تعمیر میں اپنا فرض نبھائیں ۔
07/04/2026
Chairman Prime Minister's Youth Program Rana Mashood Ahmad Khan called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad.
07/04/2026
A delegation of the Constitutional Court of the Republic of Turkiye led by President of the Constitutional Court H.E. Kadir Özkaya called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad.
07/04/2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بنوں میں نادرا کے دفتر کے باہر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
وزیراعظم کی واقعے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل رفیع اللہ اور گل شاہ نور کی بلندیء درجات کی دعاء
وزیراعظم کی شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں: وزیراعظم
07/04/2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting regarding long term energy planning and export strategy during current international situation.
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا بچوں کی نشوو نما پر کا نفرنس سے خطاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore
