18/01/2024
جن دوستوں کا کولیسٹرل بڑھتا ہے۔ یا جن کو دماغی کمزوری یا جسمانی کمزوری ہے وہ اخروٹ مغز کا استعمال ضرور کیا کریں۔ ضروری نہیں ہم سے خریدیں کسی اور سے بھی خرید سکتے ہیں بس استعمال کریں اس کے بڑے فائدے ہیں.
ہم نے آپ کی سہولت کے لئیے ایکسپورٹ کوالٹی بیری شہد میں اے پلس کوالٹی کے اخروٹ مغز کو شامل کیا ہے تاکہ سردیوں میں آپ ان دونوں اشیاء سے 1 ساتھ بھرپور فائدہ اُٹھاسکیں🌹
ہر عمر کے افراد کے لیئے بہترین 💖
فی جار صافی وزن
1250 گرام قیمت صرف 4500 روپے.
900 گرام قیمت صرف 3500 روپے.
600 گرام قیمت صرف 2500 روپے.
مزید معلومات کے لیئے کیٹلاگ وزٹ کیجئے 👇
https://wa.me/c/923218889446
ہم ہمیشہ آپ کی صحت مند زندگی کے لئیے دعا گو رہتے ہیں
O&H Foods (Pvt) Ltd.
LG-50, Century Tower, Kalma Chowk, Gulberg III, Lahore.
📲 03 111 944 446
📲 0321-888 94 46
📞 0423-58 40 888
16/11/2023
جدید تحقیق کے مطابق سلاجیت کا مسلسل چار سے پانچ ماہ استعمال سر کے تمام بالوں کو سیاہ اور مضبوط بناتا ہے ، گنجے پن کا لاجواب علاج سلاجیت ہے، سلاجیت آئندہ دس سالوں کیلئے بڑھاپے کو روکنے میں حیران کن نتائج پیدا کرتی ہے.
سلاجیت آپ کی قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے.
سلاجیت اعصاب کو مضبوط کرتی ہے.
سلاجیت جم کرنے والے لوگوں کے لیے بہترین قدرتی سپلیمنٹ ہے.
قدرتی وسائل سے حاصل شدہ خالص سلاجیت حاصل کرنے کے لیئے 👇
https://wa.me/c/923218889446
ہم ہمیشہ آپ کی صحت مند زندگی کے لیے دعا گو رہتے ہیں
O&H Foods
LG-50, Century Tower, Kalma Chowk, Gulberg III, Lahore
📲 03 111 944 446
📲 0321-888 94 46
📞 0423-58 40 888
15/11/2023
ہمیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ غیر متوقع آپریشنل مسائل کی وجہ سے فی الحال پارسل بھیجنے میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم آپ کو بہترین ممکنہ سروس فراہم کرنے کے لیے تندہی سے کام کر رہے ہیں۔ براہ کرم اس وقت میں ہمارا ساتھ دیں۔ شکریہ
We regret to inform you that deliveries are currently experiencing delays due to unforeseen operational issues. We sincerely appreciate your patience and assure you that we are diligently working to provide you with the best possible service. Please bear with us during this time. THANKS
*O&H Foods* (Pvt) Ltd.
LG-50, Century Tower, Kalma Chowk, Gulberg III, Lahore.
📲 03 111 944 446
📲 0321-888 94 46
📞 0423-58 40 888
21/09/2023
یہ دونوں بھائی ساری دنیا کو گفٹ بانٹتے ہیں ہم نے سوچا کیوں نہ اس روایت کو آگے بڑھایا جائے اور اس دفعہ ان بھائیوں کو O&H Foods کی جانب سے گفٹ بھیجا جائے 💖
30/08/2023
*جو دکھتی ہے وہ بکتی ہے.*
ہمارے کچھ مخلص دوستوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی پراڈکٹ کی پیکنگ مزید بہتر کرنی چاہیے یقیناً انکی بات 💯 فیصد درست ہے اور اللہ کے فضل سے ہم مستقل اس پر کام بھی کرتے رہتے ہیں اسی سلسلے میں کچھ عرصہ پہلے کراچی بھی جانا ہوا تھا. ہماری شروع دن سے کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے معیار کو مزید بہتر سے بہتر بنائیں، اس حوالے سے ہم پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پاکستان سٹینڈرڈ کے ساتھ مستقل مشاورت میں رہتے ہیں، لیکن ہماری پہلی ترجیح پراڈکٹس کے معیار اور قیمتوں کو برقرار رکھنے سے متعلق ہوتی ہے
اور O&H Foods کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ ہم حکومت پاکستان کی پالیسی کے مطابق FBR میں رجسٹرڈ ہونے کے ساتھ ساتھ فوڈ اور ہیلتھ کے متعلق بنائے گئے تمام اداروں کے ساتھ باقاعدہ رجسٹرڈ ہیں یہاں تک کہ ہماری پراڈکٹس کی پیکنگ اور اس پر لگنے والے لیبل بھی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے اپروو شدہ ہوتے ہیں، ہمارے تمام پراڈکٹس پر لگنے والے لیبل پر جو کونٹینٹ ہمیں ان اداروں کی طرف سے فراہم کیا جاتا ہے ہم اسی کو لکھنے کے پابند ہوتے ہیں ہمارا لیبل ڈیزائن ہونے کے بعد باقاعدہ طور پر ان اداروں میں جاتا ہے وہ اسکی اچھے سے جانچ کرنے کے بعد اجازت دیتے ہیں پھر وہ پرنٹنگ پراسس میں جاتا ہے،
دوسری بات یہ ہے کہ شہد کو بھرنے کے لیے جو بوتل ہم استعمال کرتے ہیں وہ 💯 فیصد فوڈ گریڈ میٹیریل سے تیار کی جاتی ہے اور ان کو فیلنگ سے پہلے اچھی طرح دھویا جاتا ہے حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق ہر چیز کو مکمل حفاظت کے ساتھ پیک کر کے آپ تک پہنچایا جاتا ہے، یہ پراسس ہماری باقی کی مصنوعات کی پیکنگ کا بھی ہے، دوسری چیز جو ہمیں دوسروں سے ممتاز کرتی ہے وہ ہے وزن کا پیمانہ عام طور پر مارکیٹ میں وزن کرنے کا جو طریقہ رائج ہے (لوگوں نے اس کے جائز ہونے پر فتاویٰ بھی لے رکھے ہیں) اس کے مطابق کسی بھی چیز کا وزن پیکنگ کے وزن کے ساتھ کیا جاتا ہے حالانکہ ہمارے پاس ایسا ہرگز نہیں ہوتا ہم پراڈکٹس کا صافی وزن کرتے ہیں، پیکنگ کا وزن شامل نہیں ہوتا آپ کبھی بھی اسے چیک کر سکتے ہیں.
ان سب کے علاوہ عنقریب ان شاءاللہ ہم اپنی تمام تر پراڈکٹس کو pcsir کے ذریعے بھی ٹیسٹ کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں. یہ کام بھی جلد ہی مکمل کر لیا جائے گا ان شاءاللہ.
یقینی طور پر یہ تمام کام انتہائی محنت طلب ہونے کے ساتھ ساتھ ان پر اخراجات بھی اس حساب سے آتے ہیں.
ان ایس او پیز پر شاید ہی کوئی دوسرا کام کر رہا ہو ہمیں اپنے کام پر فخر بھی ہے اور الحمدللہ اطمینان بھی،
اب رہی بات دیدہ زیب پیکنگ کی تو یہ بھی بہت ضروری امر ہے جس سے انکار کی گنجائش نہیں لیکن گذارش یہ ہے کہ بھائی جتنا گڑ ڈالتے جائیں اتنا میٹھا ہوتا جاتا ہے فلحال اکانومی کی بگڑتی ہوئی صورتحال ایسی ہے کہ کرونا کے بعد سے اب تک سنبھل نہیں پا رہی چیزوں کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر بڑھتی ہیں ایسی سخت صورتحال میں یکدم تو یہ ممکن نظر نہیں آتا البتہ اس پر ہماری ورکنگ مکمل ہے اور آہستہ آہستہ ہم لگے ہوئے ہیں اسی سلسلے میں پچھلے دنوں شہد کی پیکنگ پہلے سے زیادہ خوبصورت اور دلکش کی ہے اس پر باکس بنوانے کا بھی ارادہ ہے اسی طرح گھی کی پیکنگ بھی شکل تو وہی ہے لیکن پہلے سے مظبوط کر لیا ہے اور اس پر انڈکشن سیلنگ بھی شروع کر دی ہے تاکہ دوران کورئیر لیکج نا ہو. مزید بھی ہم ہر وقت بہتری کی کوشش میں ہوتے ہیں اور اگر آپ اس حوالے سے ہمیں کوئی مشورہ دینا چاہیں تو ہم آپ کے مشکور ہوں گے ان شاءاللہ ❤️
آپ سب سے دعاؤں کی بھی درخواست ہے.
محمد ذیشان (سی ای او)
O&H Foods (Pvt) Ltd.
LG-50, Century Tower, Kalma Chowk, Gulberg III, Lahore.
📲 0321-888 9446
📞 0423-5840 888
22/02/2023
سلاجیت کے فوائد:
✅ جوڑوں کا درد اور ہڈیوں کی کمزوری
✅ کم ٹیسٹوسٹیرون لیول
✅ کمر درد
✅ مدافعتی نظام
✅ زرخیزی میں اضافہ
✅ دماغ کا کام
✅ جسم کی کمزوری اور بڑھاپے کو روکتا ہے۔
✅ بالوں کو گرنے سے روکیں۔
جانچ:
خالص شیلاجیت 95-100% پانی یا دودھ میں گھلتی ہے یہ بھورے رنگ میں بدل جاتی ہے
⁉️ استعمال کرنے کا طریقہ
ایک گلاس نیم گرم پانی یا دودھ میں مٹر کا سائز ملائیں۔ کم از کم خوراک 250mg/day اسے روزانہ 1 یا 2 بار اس کے مطابق استعمال کریں کہ یہ آپ کے لیے کس طرح مناسب ہے۔
کون اسے استعمال کر سکتا ہے؟ ✅
بچوں کو بھی استعمال کروا سکتے ہیں. لیکن بڑوں کے مقابلے میں کم مقدار میں۔ مرد اور عورت دونوں استعمال کر سکتے ہیں ۔
"بلڈ پریشر اور گردے کے مریض ہرگز استعمال نا کریں۔
Buy now
25 gram. Rs.1500
50 gram. Rs. 2800
Free home delivery 🚚
O&H foods (Pvt) Ltd.
0321-888 9446
0423-5840 888
14/02/2023
ہمارے بزنس کے تین اصول
الحَمْد لله ہمارا آنلائن کاروبار شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے۔
1. ہم کسٹمر کو خیار رؤیت دیتے ہیں، یعنی دیکھنے کے بعد اگر دل چاہے تو وہ چیز خرید لے، وگرنہ واپس کر دے.
2. ہم اپنے معزز کسٹمر کو خیار عیب بھی دیتے ہیں، یعنی اگر خریدی ہوئی چیز میں کوئی نقص یا عیب نکل آئے تو واپس کر دے. اور واپسی کا ڈاک خرچ بھی ہم سے وصول کر لے۔
3. اسی طرح ہم "اقالہ" بھی کرتے ہیں. یعنی اگر کسٹمر نے ایک چیز خرید لی، اسے پسند بھی آ گئی،
مگر چند دنوں کے بعد وہ کسی وجہ سے اسے واپس کرنا چاہتا ہے تو ہم وہ بھی واپس لے لیتے ہیں.
O&H foods (Pvt) Ltd.
📍 LG-50, Century Tower, Kalma Chowk, Gulberg |||
Lahore.
📲 0321-888 9446
📞 0423-5840 888