کچھ اس طرح سے تعزیت کی آس میں تھا
کسی نے ہنس کے بھی دیکھا تو رو دیا میرا دل✨🖤
Poetry
*یار پہلو میں ہو تو سکون ملتا ہے*❤️
بڑے خواب بڑی قربانیاں مانگتے ہیں
کیا خوب اتفاق ہے ٹھوکر وہیں لگی
رکھے جہاں جہاں بھی قدم احتیاط سے
"صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمَ"❤
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں…
*🐑 قربانی ہمیں سکھاتی ہے کہ اپنی خوشیوں میں غریبوں کو بھی شریک کیا جائے۔ 🤝💖
عید الضحی مبارک
آج حج کا وہ عظیم اور مبارک دن ہے جب دنیا بھر سے لاکھوں دل ایک ہی پکار "لَبَّیْکَ اللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ" کے ساتھ اپنے رب کے حضور عاجزی کا سب سے بڑا منظر پیش کر رہے ہیں
محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا
پرواہ بتاتی ہے کہ پیار کتنا ہے🌼
زندہ ہونے کا دکھاوا ہی اگر جینا ھے
ہم سے بہتر یہ تماشا نہیں کرتا کوئی۔❤️🩹
بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں
کبھی زمین پہ محبت کی حُکمرانی تھی۔ ♥️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
