حضرت امام علی علیہ السلام
یہ نہ سوچو اللہ نے دعا فوراً قبول کیوں نہیں کرتا
یہ شکر کرو کہ تمہارے گناہوں کی سزا فوراً نہیں دیتا
Nehjull Balaghan khutba e Mola Ali as
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nehjull Balaghan khutba e Mola Ali as, Lahore.
this page is islamic and informative content ahlebait se muhabbat farameen daras ikhlaq muhabbat masawat taraz e Zindagi Bhai Bhai islamic aqwal and A lot of love 💝💝💝
امام صادق علیه السلام نے فرمایا
توقع أمر صاحبك ليلك و نهارك فَإِنَّ اللَّهَ كُلَّ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْن لا يشغله شأن عن شأن
دن رات اپنے امام (مہدی علیه السلام)کی راہ تکتے رہو کیونکه الله تعالیٰ ہر لمحے کرشمه سازی میں مشغول ہےاور ایک کام میں مشغولیت اسے دوسرے کام سےنہیں روکتی.
اقبال الاعمال سید ابن طاؤس ۔ص368
امام جعفر صادق علیہ السلام
امام صادق ع سے مروی ہے کہ لوگ اپنی حقیقی عمر کی نسبت اپنی نیکی اور احسان کی وجہ سے لمبی عمر جیتے ہیں۔ اور اپنے گناہوں کی وجہ سے اپنی حقیقی موت کی نسبت جلدی مر جاتے ہیں۔
بحار الأنوار : جلد 5 صفحہ 140
15/04/2026
I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
