سپریم کورٹ کے ججوں اور جرنیلوں کو چاہیے کہ وہ تحریک انصاف کو باضابطہ جوائن کر لیں ۔
Tehreek - e - Ehtesab Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek - e - Ehtesab Pakistan, Political organisation, Multan Road, Lahore.
15/05/2022
جو آنٹی اپنی عمر بتانے میں بد دیانتی کرتی ہے وہ کتنی جھوٹی اور مکار ہوگی آپ خود حقائق دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں ۔
َ #
13/05/2022
بدنام زمانہ کرپٹ ایس ایچ او سول لائن ڈیرہ غازی خان سیف اللہ ارشد پولیس میں چھپی کالی بھیڑ ایسے کرپٹ لوگوں کی وجہ سے پورا محکمہ بدنام ہے ۔ کل رات اس کرپٹ آدمی نے اپنے ہی تھانے سے ایک مجرم جو صوبہ سندھ کی پولیس کو مطلوب تھا اس نے گرفتار کیا اور مک مکا کر کے ڈرامائی انداز میں چھت توڑ کر فرار کروایا ۔ بھاری رقم لیکر بد نام زمانہ سیف اللہ ارشد سہولت کار بنا ۔ آئی جی پنجاب اور ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان اس واقعہ کا نوٹس لیں اور عوام کو حقائق سے آگاہ کریں کہ کیا اس واردات میں سیف اللہ ارشد کے ساتھ افسران بالا بھی ملوث ہیں یا یہ کرپٹ ایس ایچ اؤ ہی ماسٹر مائنڈ ہے ۔
12/09/2021
#بریکنگ #خبر
امتیاز حسین چپڑاسی کے بعد نان لوکل ٹرائبیل ایریا فورٹ منرو میں تین اور چپڑاسیوں کی لاٹری نکل آئی علی حمزہ سکول چپڑاسی۔ ارسلان ایک اور بھی ہے سول ہسپتال فورٹ منرو میں چپڑاسی!!
عرض یہ ہے کے بیشک مخالفین کو نہ دیتی میڈم کم از کم پی ٹی آئی ٹرائیبل ایریا کے مقامی کسی غریب کو بھرتی کرتی یہ چاروں چپڑاسی میڈم کے ذاتی ملازم یا سوشل میڈیا چلارہے ہیں خدارا انا کا گلا گھونٹ دیں ان چپڑاسیوں کو نکلوانے میں کردار ادا کریں شکریہ
12/09/2021
ٹرائیبل ایریا تمن لغاری UC 98 بستی حاجی سیوا خان بشمانی میں میڈم زرتاج گل نے نان لوکل چپڑاسی بھرتی کروا کر تاریخ رقم کردی ہے !!!
میرا گمان ہے میڈم کے آس پاس والے سارے کہیں نہ کہیں چپڑاسی وغیرہ ہونگے چھان بین کرنا چاہیۓ کیونکہ 1 کروڑ نوکریاں ان جیسوں کو نہ ملے ہوں
ویسے مبارک باد چپڑاسی بھائی کو ہمہاری طرف سے !!!
انٹی کرپشن کے سرکل آفیسر ارشد رند نے محکمہ اوقاف کے ملازمین پر کروڑوں کی ثابت کرپشن پر انکو بےگناہ لکھ کر تین کروڑ کمائے ۔
ڈیرہ غازی خان میں انٹی کرپشن کا محکمہ ایک کرپٹ ترین ادارہ بن چکا ہے ہر وہ سرکاری ادارہ جس کا کیس انکے پاس آتا ہے وہ کروڑوں دیکر با عزت بری ہو جاتے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان شہر میں حکومتی نمائندوں کی مدد سے سرکاری افسران کی لوٹ مار اپنے عروج پر، پولیس گردی نے تو سارے ریکارڈ توڑ دئیے ۔!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore
