18/09/2026
محکمہ بلدیات کے زیر اہتمام برتھ رجسٹریشن مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
تقریب کا انعقاد یونیسیف اور نادرہ کے خصوصی تعاون سے کیا گیا
سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ارشد بیگ اور ڈی جی لوکل گورنمنٹ بینش فاطمہ ساہی کی خصوصی شرکت
ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر فاروق احمد کھارا، ڈائریکٹر فنانس نوید سردار، ڈویزنل ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز نے بھی شرکت کی
ڈی جی نادرا فضا شاہد اور یونیسیف کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی
افتتاحی تقریب میں برتھ رجسٹریشن مہم کے تمام اہداف اور طریقہ کار پر ڈاکٹر فاروق احمد کھارا، ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلی پریزنٹیشن دی
تقریب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو مہم کی کامیابی کے لیے فیلڈ مانیٹرنگ گائیڈ لائنز بھی جاری کی گئیں
مہم کےتحت جنوبی پنجاب کے دیہاتوں کو فوکس کیا جائے گا،سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
100 مثالی دیہات میں بچوں کی پیدائش کا سو فیصد اندراج یقینی بنایا جائے گا،ڈی جی لوکل گورنمنٹ
مقامی رضاکار گھر گھر جا کر والدین کو برتھ رجسٹریشن کی اہمیت سے آگاہ کریں،ڈی جی لوکل گورنمنٹ
مہم کی کامیابی کا انحصار اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی بہترین فیلڈ کارکردگی پر ہے،بنیش فاطمہ
نادرا بچوں کے سو فیصد اندراج کے لیے تمام تکنیکی وسائل فراہم کر ے گا،ڈی جی نادرا فضا شاہد
کیمپس میں جدید آن سائٹ ڈیجیٹل رجسٹریشن سسٹم فعال کر دیا گیا ہے، ڈی جی نادر