Malik Khalid Khokhar & Team
SOCIAL MEDIA TEAM PP-169
08/06/2026
رکن اسمبلی اور ملک شہباز کھوکھر (ایم پی اے) نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔
اس موقع پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی عامر حبیب سے بھی خوشگوار ملاقات کی۔
Malik Khalid Khokhar
08/06/2026
رکن اسمبلی ، میاں حافظ نعمان (ایم این اے)، ملک شہباز کھوکھر (ایم پی اے) کا (LDA آفس) کا اہم دورہ۔
اس موقع پر قائدین نے علاقے میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی۔
Malik Khalid Khokhar
08/06/2026
صدر مسلم لیگ (ن) لاہور و رکنِ قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر نے منیر بھنڈر کی جانب سے منعقدہ عید ملن پارٹی میں شرکت کی۔
اس موقع پر اور بلال ذوالفقار کھوکھر (چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی) بھی موجود تھے۔
عید ملن پارٹی میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Malik Khalid Khokhar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore
54000
