Pakistan Peoples Comment On Post !
لگے رہو پاکستانیوں رمضان کا بھی خیال مت کرو!
NAQSH
Social Media Manager & Graphic Designer | Visual Storyteller 🎨
Apna Alag Hi Leval Hai 😎
لاہور/ٹھوکر نیاز بیگ پُل کے اوپر بغیر حفاظتی اقدامات کے سجاوٹ کےلیے رکھے گئی گملے کسی بڑے حادثے کاسبب بن سکتے ہیں۔
شہری کی انتظامیہ سے مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے کی درخواست!
30/01/2026
ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کی پیشکش بھی کر دی ،تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عظمیٰ بخاری کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔
عظمی ٰبخاری کا مؤقف ہے کہ اگر میرے استعفے سے مسئلہ حل ہوتا ہے تو میں استعفی دینے کیلئے تیار ہوں ،میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایسے ہی تاثر دیا جا رہا ہے کہ شاید میں نے ہی اس خاتون کو دھکے دے کر گرایا ہے ۔
عظمیٰ بخاری نے کہاکہ میری غلطی یہی ہے کہ مجھے انتظامیہ کی طرف سے جو اطلاعات دی جا رہی تھیں جنہوں نے نکالنا تھا ریسکیو کرنا تھا ،میں وہی میڈیا کے ساتھ شیر کر رہی تھی، وزیر اعلیٰ کے ساتھ ساتھ میرے ساتھ بھی زیادتی کی گئی ،ان افسران کی زیادتی مجھے بگتنی پڑی ہے۔
لیک ویڈیوز کا معاملہ علیناء عامر کا وضاحتی بیان۔
گُزشتہ کئی دنوں سے علیناء عامر کی کچھ ڈیپ فیک ویڈیوز انٹرنیٹ پر گردش کر رہی تھی جن کو ٹک ٹاکر کی جانب سے اے آئی قرار دیا گیا۔
ٹک ٹاکر کی جانب سے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ جعلی اور ڈیپ فیک اے آئی ویڈیوز ہے۔
ٹک ٹاکر نے کردار کشی کرنے والوں کے خلاف وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور چئیرمین سی سی ڈی سُہیل ظفر چھٹہ سے مدد کی اپیل کر دی۔
میڈم صاحبہ نے لاہور واقعہ پر انتظامیہ کو غفلت برتنے پر فوراً دھر لیا۔ ویلڈن CM صاحبہ
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے انتظامیہ کی نااہلی بے نقاب کر دی—سیفٹی میجرز غائب، احتیاط صفر، افسران لاپتہ۔ کمشنر، ڈی سی اور ایل ڈی اے کے پاس کوئی جواب نہیں۔ جب متعدد محکمے مل کر بھی بحران نہ سنبھال سکیں تو ان کی موجودگی کا جواز کیا ہے؟ اب صرف معطلی نہیں، حقیقی جوابدہی ہونی چاہیے۔
SafetyStandards InstitutionalReform MaryamNawazOfficial
19/01/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم نواز کے ساتھ ساتھ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی اپنی جدید اور اسٹائلش لُک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔
مریم اورنگزیب کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ان کے چہرے میں ممکنہ تبدیلی کے حوالے سے سوالات اٹھائے اور قیاس آرائی شروع کر دی کہ آیا انہوں نے کاسمیٹک سرجری کرائی ہے یا نہیں۔
18/01/2026
https://linktr.ee/beautifulworldtravel
☝️☝️☝️☝️☝️
15/01/2026
پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے والے صارفین کیلئے انتباہ جاری کردیا۔ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی فرد یا ادارے کی کردار کشی غلط، قابل دست اندازی جرم ہے، فیک نیوز، اے آئی میمز اور ویڈیوز کو اپنی ویور شپ بڑھانے کیلئے استعمال کرنے والاجرم کا مرتکب ہوگا۔
پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط، جھوٹی خبر، مواد ری ٹویٹ، فاروڈ یا تشہیر کرنا فیک نیوز پھیلانے کے زمرے میں آتا ہے، آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے دیتا ہے۔
ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ آئین عدلیہ، ریاست، ملکی سلامتی، سیکیورٹی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، کردار کشی کی اجازت نہیں دیتا، من گھڑت، غیر مصدقہ، جھوٹی خبروں، مواد کی تشہیر پر قانون فوری حرکت میں آئے گا۔پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ شہری فیک نیوز، پوسٹ، اے آئی میمز، ویڈیوز کی سوشل میڈیا پر تشہیر سے اجتناب کریں۔
14/01/2026
برطانوی خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ امریکہ آئندہ 24 گھنٹے میں ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔خبر ایجنسی نے یورپی حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکہ کی جانب سے ایران میں فوجی مداخلت کا آغاز ممکنہ طور پر قریب ہے ۔
یورپی حکام کا کہنا ہے کہ ایران میں امریکہ کی جانب سے فوجی مداخلت کا آغاز 24 گھنٹے میں ہو سکتا ہے ، اس سلسلے میں برطانیہ نے قطر میں موجود اپنے فوجی اڈوں سے عملہ واپس بلا لیا ہے۔واضح رہے ٹرمپ نے مظاہروں کے بعد ایران پر فوجی کارروائی کی دھمکی دی تھی جس پر ایران نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ مذاکرات اور جنگ دونوں کیلئے تیار ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
1713
