Harbanspura Lahore

Harbanspura Lahore

Share

History
A town with more than 150 years of history. Started as a settlement on the northern bank of a canal for peasants of Raja Harbans Singh.

ہربنس پورہ سوشل میڈیا نیٹ ورک میں خوش آمدید
ہربنس پورہ اور گردونواح کے مسائل، اعلانات، حادثات، گمشدہ چیزوں اور لواحقین کو واپس پہنچانا۔ اخلاقیات، شعور، معاشرے میں بہتری کے لئے فالو کریں
کاروباری ایڈز پروموشن اور خرید و فروخت لئے ٹیم سے رابطہ کریں The village was surrounded by lush green farms and large fruit orchards. The farms and orchards have been turned into slums and semi-planned extenstions

01/06/2026

کون کون انہیں جانتا ہے؟ ❤️❤️❤️❤️
نام کیا ان کا؟

لڈو مولیاں والے
ویکھن نو لڈو تے کھان نو دہی بھلے

01/06/2026

اے سی ٹیکنیشن کا کام کرنے کے لئے لڑکوں کی ضرورت ہے
تفصیلات کمینٹ میں 👇

31/05/2026

مین روڈ عامر ٹاؤن ہربنس پورہ لاہور
UC-145
PP-152
NA-121

31/05/2026

گیس کے پائپوں میں گٹر کا پانی واٹر سپلائی میں گٹر کا پانی اور گلیوں میں گٹر کا پانی یہ مسئلہ تقریبا پانچ سال سے ایسا ہے اور یہ مسئلہ کچا فتح گڑھ روڈ اور اس کے ساتھ ساتھ ساری منسلک گلیوں میں ہے اور ساری گلیاں اور روڈ بھی تباہ ہے۔

علاقہ کا نام کچا فتح گڑھ روڈ میاں بلال پارک داروغہ والا لاہور
~محمد شاداب عباسی

Photos from Harbanspura Lahore's post 31/05/2026

30 مئی 2026 صبح 09:00 بجے سے بجلی بند ہے متعدد بار باٹا پور ڈویژن افس کے چکر کاٹے کے بجلی کو بحال کرو مگر ابھی تک کوئی سنوائی نہی ہوئی 118 پر درخواست کی مگر ہر گھنٹے بعد میسج اتا ھے کہ اپ کا مسلئہ حل کر دیا گیا ہے پھر کال کر کے درخواست ایکٹو کروا رہے ہیں سارا دن ساری رات بغیر بجلی کے گزاری ہے۔ ڈویژن افس والے کہتے ہیں پرائیویٹ مکینک لانا ہے جس کی اجازت ایل ایس نے دینی ہے اس کا موبائل نمبر لے کر کال کی جناب کہتے دیکھتے ہیں اور کال کاٹ دی ہر بندے کو یہی کہہ کر کال کاٹ دیتا ہے۔ صبح کے 11 ہو گئے پر بجلی ٹھیک کرنے نہیں آئے

Lahore Electric Supply Company - LESCO

30/05/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 💔 ہربنس پورہ موڑ سے ہمارے ممبر بھائی فیضان مغل کے چاچو قیوم صاحب
جو کچھ دن پہلے دل کی بیماری کی وجہ سے ہسپتال داخل تھے وہ آج فوت ہوگئے ہیں۔ اللہ پاک انکی مغفرت فرمائیں اور جنت میں آعلی مقام عطا کریں
نماز جنازہ عشاء کے بعد پرانی جنازگاہ ہربنس پورہ میں ادا کیا جائے گا
آمین

30/05/2026

آج صبح کی بارش کے دوران سے ہی کینال پوائنٹ ہربنس پورہ میں ہائی وولٹیج کا مسئلہ آرہا ہے گھروں کی چیزیں جل رہی ہیں۔ کمپلین کرنے پر بھی کوئی مسئلہ حل کرنے نہیں آیا۔
عامر ٹاؤن سب ڈویژن ہربنس پورہ لیسکو دفتر میں جانے پر بھی کوئی کمپلین حل نہیں ہوئی۔
Lahore Electric Supply Company - LESCO
سے گزارش ہے کہ اس مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے۔

30/05/2026

Blood group: B+
Time of need: 3:00 pm
Date: 30-5-2026
Hospital address: jinnah hospital lahore
Pic&drop: no but i will pay
Attendant name: yaseen
Attendant contact: 03332163319
Relationship with patient: brother

30/05/2026

تلاش گمشدہ

30/05/2026

مہرفیاض کالونی، نزد جامع مسجد شمس الہدیٰ، کے مکین گزشتہ پندرہ دنوں سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ بجلی کے ٹرانسفارمر کی ناقص تبدیلی کے باعث ہر دوسرے دن آٹھ آٹھ گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے۔ شدید گرمی میں بچے، بزرگ اور خواتین سخت اذیت برداشت کر رہے ہیں، مگر افسوس کہ متعلقہ واپڈا حکام کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔

اہلِ علاقہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لے کر مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ عوام کو اس کرب ناک صورتحال سے نجات مل سکے

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Harbanspura
Lahore
54000