PML-N Youth Wing - Lahore

PML-N Youth Wing - Lahore

Share

جس دور میں جینا مشکل ہو
اس دور میں جینا لازم ہے

06/03/2026

حالات جتنی تیزی سے کروٹ بدل رہے ہیں امید ہے ہم بہت جلد دنیا کی موجودہ سپر پاور امریکہ کا زوال دیکھیں گے اور ایک نئی سپر پاور جو کہ کچھ ممالک پر مشتمل ہو گی قائم ہوتے دیکھیں گے

01/03/2026

جو افغانی شناختی کارڈ بنواکر پاکستانی بنے بیٹھے ہیں انکے شناختی کارڈ مسترد کر کے انہیں بھی یہاں سے چلتا کیا جاۓ ۔ حکومت بس حکم کرے ہم ایک ایک کی شناخت کروائیں گے

01/03/2026

پاکستانی فوج اور حکومت افغان بارڈرز کو محفوظ بنانے میں مصروف ہے ہماری درخواست ہے کہ پاکستان کے اندر موجود افغانیوں کو بھی واپس بھیجا جاۓ

12/11/2025

‎اپوزیشن نے حکومتی بل کی کاپیاں پھاڑیں جواب میں حکومت نے بل منظور کروا کے اپوزیشن کی۔۔۔۔۔۔۔۔ پھاڑ دی

23/10/2025

With Hafiz Muhammad Sajjad – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

19/10/2025

انڈیا والے اس بات پہ صبر کر لیتے تھے کہ اگر جنگ نہیں جیت سکے لیکن میچ جیت لیا ۔ لیکن نمک حرام افغانی کیا کریں گے انہیں تو دونوں جگہ مار پڑی

19/10/2025

کسی بھی بھائی نے اگر نمک حرام بد بخت خنزیر دیکھنے ہوں تو صرف اور صرف کسی افغانی کو دیکھ لیں

28/09/2025

کسی بھائی کے پاس حارث رؤف اور سلمان عل آغا کے گھر کا ایڈریس ہے تو پلیز شیئر کریں

28/09/2025

کوڑے کے ڈھیر کا
کوڑے کے ڈھیر پہ

جلسہ

23/09/2025

ہو سکتا ہے کہ فلسطین کا انتظام سنبھالنے کی ذمہ داری پاک فوج کے پاس آجاۓ اگر ایسا موقع ملے تو آپ کی کیا رائے ہو گی ؟؟؟۔

14/09/2025

نچن آلیا دے پتر ۔ ۔ ۔ تے انقلاب دیاں گلاں ۔ ۔ ۔ بلے آوے تہاڈے تے

14/09/2025

کمال بیغیرتی ہے
اڈیالہ جیل سے تمام سیاسی مخالفین اور ریاستی اداروں کے خلاف مسلسل بکواس بازی ہوتی ہے لیکن اسرائیل کی مذمت میں ایک لفظ نہیں نکلتا ۔
اس کو کہتے ہیں کانپیں ٹانگنا

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore