پنجاب حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پیرا نے غیر قانونی سگریٹس کے خلاف بھرپور کارروائی کی۔
Enforcement Station/SDEO PERA Cantt Lahore.
Committed To Citizen’s welfare through integrity. https://www.instagram.com/ameerhamza8152/
DHA Raya shops , hotels , restaurants being warned and sealed for smart lockdown time violation by SDEO PERA Lahore Cantt .
Justice being served on equal basis .
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایات پر، ایس ڈی او پیرا سٹی (ایڈیشنل چارج) ڈاکٹر امیر حمزہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اکبری منڈی (دلی گیٹ تا مسجد وزیر خان) کا دورہ کیا۔ اس دوران ناجائز تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی گئی اور عوامی راستوں کی بحالی کو یقینی بنایا گیا۔
CM Maryam Nawaz Sharif
Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
An important notice from the government to all shopkeepers and markets.
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
میو ہسپتال میں شہریوں سے پارکنگ کے 150 سے 200 روپے وصول کیے جا رہے تھے جو سرکاری مقررہ نرخوں سے زائد تھے۔ اس خلاف ورزی پر ایس ڈی او پیرا سٹی (ایڈیشنل چارج) اور اے سی سٹی نے فوری سخت کارروائی کی
حکومتِ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایات کے مطابق 28 مارچ شام 8:30 سے9:30 تک ارتھ آور (EarthHour #)منایا گیا۔
اس موقع پر DHA H بلاک اور فوڈ اسٹریٹ لاہور میںSDEO PERA لاہور کینٹ Ameer Hamza Khan کی جانب سے تمام لائٹس بند کر کے مکمل بلیک آؤٹ کیا گیا، تاکہ توانائی کے مؤثر استعمال اور ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے عوام میں شعور بیدار کیا جا سکے۔
یہ اقدام اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ ہم اپنی زمین کو محفوظ بنانے کے لیے عملی اقدامات کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
Maryam Nawaz Sharif
پنجاب ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) کی جانب سے کینٹ کے مختلف علاقوں میں مویشیوں کے غیر قانونی قیام کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ایس ڈی او پیرا کینٹAmeer Hamza Khann کی نگرانی میں مویشیوں کا انخلا یقینی بنایا گیا _قانون کی بالادستی اور شہری نظم و ضبط ہماری اولین ترجیح ہے۔
An important message for all citizens by Pera Force Lahore Cantt !
After receiving a complaint through the CM Complaint Portal, SDEO PERA Lahore Cantt Dr. Ameer Hamza Khan visited Carrefour (Fortress Stadium) along with Assistant Commissioner Cantt Syeda Sumbal. legal action was taken and fine was imposed in accordance with the law.
As per the instructions of DG PERA CAPT. (Retd.) Farrukh Atiq Khan, and DC Lahore several petrol pumps in DHA were fined and sealed for overpricing and hoarding of petrol.
Maryam Nawaz Sharif
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
132B UPPER MALL SCHEME
Lahore
54800
