Gges Exmcl Jmms Ghazali Road Samnabad Lahore

Gges Exmcl Jmms Ghazali Road Samnabad Lahore

Share

A most neat clean n competent school of town.

27/10/2025
22/10/2025

*بریکنگ نیوز*
ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ جب تک استاد جرسیاں اور جیکٹیں نہیں نکالیں گے تب تک نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی نہیں نکالیں گے
😂😛

Rana Sikandar Hayat

21/10/2025

سلام ٹیچرز ڈے ❤️

19/10/2025

Teachers Day soft board ❤️

01/10/2025

"ٹیچرز کے پسندیدہ ترین جملے " 😇😆

1۔ کیا میں فارسی بول رہی ہوں؟ جو سمجھ نہیں آ رہی۔
2۔ تم لوگ یہاں پر صرف ماں باپ کا پیسہ ضائع کرنے آتے ہو۔
3۔ تم ہنس کیوں رہے ہو؟ ادھر آؤ مجھے بھی بتاؤ تا کہ میں بھی ہنس سکوں۔
4تمہارا کیا خیال ہے ، ٹیچرز پاگل ہیں جو تم لوگوں کو پڑھا رہے ہیں؟
5۔ کتاب دیکھو ، میری شکل کیا دیکھ رہے ہو؟
6۔ کھڑکی کے باہر کیا ہے اب؟
7۔ زیادہ اوور سمارٹ بننے کی کوشش مت کیا کرو۔
8۔ اگر پڑھنا نہیں تو اِدھر کیا لینے آتے ہو؟
* پچھلی کلاس آپ لوگوں سے ہزار درجے بہتر تھی۔ ( حالانکہ وہ بھی ایسی ہی تھی )
9۔ اگر باتیں ہی کرنی ہیں تو کلاس سے باہر چلے جاؤ،شاباش
10۔ تم ۔۔۔۔ میں تم سے بات کر رہی ہوں ، پیچھے مت دیکھو
11۔ دیکھتے ہیں تم پاس کیسے ہوتے ہو ۔۔۔
12. کاپی گھر رہ گٸ ھے تو تم اسکول کیا کرنے آۓ ھو؟
13.ہوم ورک کرنا بھولتا ھے ، کھانا , کھانا تو نہیں بھولتے۔
14. پہلے آپ لوگ بول لیں ، میں بعد میں پڑھاؤں گی ۔
15. مجھے باقی ٹیچرز کی طرح مت سمجھو ۔


28/09/2025

گورنمنٹ اساتذہ نے اُن بچوں کو تراش کے ہیرے بنا دیا جن کے بستہ میں کاپی پنسل، پاوُں میں جوتے اور پیٹ میں روٹی تک نہیں۔
گورنمنٹ اساتذہ، بے مثال اساتذہ 💕


Rana Sikandar Hayat

16/09/2025

اپنی بچیوں کی سروئیکل کینسر کی وجہ بننے والے وائرس کی ویکسینیشن کے بارے میں مستند ڈاکٹر سے رائے لیں۔

یہ آپ کا حق ہے کہ آپ پہلے اپنا اطمینان کریں بعد میں بچیوں کی ویکسینیشن کروانے یا نا کروانے کا فیصلہ کریں۔
حکومت اسی لیے والدین سے راضی نامہ سائن کروا رہی ہے زبردستی کوئی نہیں ہے۔

بہتر ہے یو ٹیوب پر سرویکل کینسر ویکسنیشن لکھ کر دنیا بھر کے ڈاکٹرز کو سنیں ان سے معلومات اکھٹی کریں صحیح غلط کا اندازہ تبھی ہو جاتا ہے جب لوگ مختلف بات کر رہے ہوں۔

اس کے علاؤہ گوگل کو زحمت دیں
WHO
کی ویب سائٹ پر جا کر پڑھیں

اس کے بعد اپنے شہر کے بڑے ڈاکٹرز سے مشورہ کریں خاص طور سے سرکاری ہسپتالوں میں خدمات سر انجام دینے والے گائنی اور میڈیسن کے ڈاکٹرز آپ کو صحیح صورتحال بھی بتا سکتے ہیں اور صحیح مشورہ دے سکتے ہیں۔
آن لائن سینئیر ڈاکٹرز سے رائے لیں

لیکن مہربانی فرما کر صحت کے معاملے پر نیم خواندہ ٹک ٹاکر، مشی خان جیسے انفلوئنسر جن کا میڈیکل سے دور کا واسطہ نہیں یا محلے کی مسجد کے امام صاحب سے فتویٰ نا لیں۔

ویکسینیشن کروانا جائز ہے یا ناجائز اس کے بارے میں فتویٰ درکار ہے تو وہ بھی کسی بڑے اور مستند عالم سے لیں انہیں سے مشورہ کریں۔

اپنی بچیوں کی زندگی اور صحت کا فیصلہ کرتے ہوئے محتاط رہیں اور زمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

فیصلہ آپ کا۔۔۔۔۔۔۔

جویریہ ساجد
16 ستمبر 2025

11/09/2025

ایک استانی ہمیشہ اس بات سے اجتناب کرتی تھی کہ اپنے شاگردوں سے یہ کہے کہ تمہارا جواب غلط ہے۔
اس کے بدلے وہ یہ کہتی تھی کہ: تم صحیح جواب کے قریب قریب پہنچ چکے ہو، ہے کوئی اور جو بالکل صحیح والا جواب بتائے؟
کسی طالبعلم کے غلط جواب پر اس کا ایک مقولہ تو بس مار ہی ڈالتا تھا کہ: تمہارا یہ جواب بالکل ٹھیک ہے مگر اس سوال کیلیئے نہیں کسی اور سوال کیلئے۔

جانتی تھی کہ جن کے دل توڑ دیئے جائیں ان کے پاس واپسی کا راستہ نہیں بچتا۔

اور پھر قومیں اسی طرح ہی تو بنائی جاتی ہیں۔

07/09/2025

Defence day

Photos from Gges Exmcl Jmms Ghazali Road Samnabad Lahore's post 05/08/2025

یومِ استحصال – 5 اگست

آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ظلم چاہے کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو، حق کی آواز کبھی دبائی نہیں جا سکتی۔

5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت چھین لی گئی، اور کشمیری عوام کو اُن کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر دیا گیا۔

لیکن کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا، نہ ہے، اور نہ ہی ہو گا۔
ہم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں — اُن کی جدوجہدِ آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ جلد وہ دن آئے جب کشمیری آزاد فضاؤں میں سانس لیں۔

کشمیر بنے گا پاکستان!
✊🏼

Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Ghazali Road Samanabd Lhr
Lahore

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 12:00
Friday 08:30 - 14:30
Saturday 08:30 - 14:30