Benazir PPP

Benazir PPP

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Benazir PPP, Political Party, Lahore walled city, Lahore.

Photos from Benazir PPP's post 07/11/2025

آسلام و۔ علیکم جناب ھمارے پاس اخروٹ کی لکڑی کا بنا ہوا ایک نایاب بورڈ ہے یہ unique Art piece پورے پاکستان میں صرف ایک ہی ہے جس۔ پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی شان میں بہت محبت و خلوص سے ایک نظم تحریر کی گئی ہے جو ک Embossed ہوئی ہے یعنی ک۔ ابھری ہوئی ہے اور اخروٹ کی لکڑی بہت سخت ہوتی ہے جس پر کام کرنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے اس بورڈ کو بنانے میں بھی ھمارے 2 سال لگے ہیں اور اخروٹ کی لکڑی کی Life بہت زیادہ ہوتی ہے میں۔ یہ چاہتا ہوں ک یہ نایاب چیز اپنے قدردان کے پاس اصل جگہ Garhi khuda bakhsh پحنچ جائے اور اسکا size ہے 5×3 feet اور ہم یہ unique art piece شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ سے محبت کرنے والے کو ہی فروخت کرنا چاھتے ہیں جو اسکی قدر جانتا ہو شکریہ
Whatsaap number 03234429025 03117044432 waqar mughal from Lahore

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lahore Walled City
Lahore
5400