Team ali virk

Team ali virk

Share

Team Ali Virk

07/02/2026

علی ورک صدر استحکام پاکستان سٹوڈنٹ فنڈریشن ضلع لاہور نے ملک احمد حسن صدر راوی ٹاؤن استحکام پاکستان کی دعوت بسنت میں دوستوں کے ساتھ شرکت کی اس موقع پر کرنل اویس صاحب سمیت دوست و احباب موجود بسنت شاہدرہ کے علاقے بیگم کو ٹ عظیم سنٹر والی چھت پر منائی گئی🇵🇰❤️

03/02/2026

علی ورک
کو (استحکام پاکستان پاڑٹی سٹوڈنٹ فاؤنڈریشن) ضلع لاہور کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہے۔
سٹوڈنٹ کے لئیے عل ورک ایک بہترین انتخاب تھا۔
لاہور کے پہلے صدر کا نوٹیفکیشن پاڑٹی نے کینسل کر دیا۔
جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پاڑٹی میاں خالد محمود اور صدر پنجاب سٹوڈنٹ فاؤنڈریشن جناب راجہ مزمل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Tariq Colony Street Number 6 Begum Kot
Lahore
54000