24/11/2025
Zina Nahi Nikaah
اسلام و علیکم۔
جو بیٹے اور بیٹیاں بالغ ہیں اور انکے ابھ?
اسلام و علیکم۔
مسلم بہن بھائیوں آج کل جہیز، خاندانی روایات، اور بے تحاشا ڈیمانڈز کی وجہ سے نکاح بے حد مشکل اور زنا بے حد آسان بن چکا ہے۔ اس تحریک کے زریعے ہم مسلمان بیٹیوں اور بیٹوں کے نکاح کو آسان کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ جو بیٹے اور بیٹیاں بالغ ہیں اور انکے ابھی نکاح نھیں ہوئے وہ اپنے کوائف ہمیں میسج کریں۔ انشااللہ انھیں جلد نکاح جیسی نعمت نصیب ہو گی اور نکاح کی برکت سے ہمارے معاشرے سے زنا ختم ہو جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Lahore
54000

24/11/2025
24/11/2025