07/05/2026
فتح کا ایک سال۔۔۔۔۔ بہادری بے مثال۔۔۔۔۔
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ،پوری دنیا نے دیکھا کہ بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی قوم متحدہوگئی۔افواج پاکستان کے بہادرجوانوں کوسلام
Official Page of Istehkam-e-Pakistan Party, Ravi Town. #IppRaviTown #IPP #IstehkamPakistanParty
07/05/2026
فتح کا ایک سال۔۔۔۔۔ بہادری بے مثال۔۔۔۔۔
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ،پوری دنیا نے دیکھا کہ بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی قوم متحدہوگئی۔افواج پاکستان کے بہادرجوانوں کوسلام
17/04/2026
اندرون شہر یو سی 33 میں استحکام پاکستان پارٹی کی عوامی پذیرائی کا سلسلہ جاری۔
راوی ٹاؤن کے صدر ملک احمد حسن کی کاوشوں سے مسجد وزیر خان دلی گیٹ سے معززین کی بڑی تعداد نے پارٹی میں شمولیت اور بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا۔
شامل ہونے والوں میں حافظ محمد فہد، عادل شریف اور دیگر معززین شامل ہیں، جنہوں نے استحکام پاکستان پارٹی کے قائد عبدالعلیم خان کی قیادت میں پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
ہمارا عزم، ہمارا پیغام: ترقیاتی کام
ہمارا مشن۔۔۔ روشن و استحکام پاکستان
11/04/2026
صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری آئی پی پی و سابق صوبائی وزیر میاں خالد محمود، صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیر احمد خاں اور صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب سات روزہ دورے پر گلگت بلتستان روانہ ہو گئے ہیں۔
دورے کے دوران وفد گلگت بلتستان کی مقامی پارٹی قیادت سے اہم سیاسی امور، تنظیمی معاملات اور آئندہ حکمتِ عملی کے حوالے سے تفصیلی ملاقاتیں کرے گا۔ اس موقع پر پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے لیے مختلف امور پر مشاورت بھی کی جائے گی۔
08/04/2026
پاکستان کی امن کیلئے کوششیں رنگ لے آئیں،ایران اور امریکا کے مابین دو ہفتوں کی جنگ بندی میں پاکستان کا کلیدی کردار قابل تحسین ہے۔
عوام کی خدمت ہمارا نصب العین
آئی پی پی کے نوجوان عہد کرتے ہیں کہ مستحکم پاکستان کے لیے جہد و جہد کریں گے۔
عبدالعلیم خان صاحب کی قیادت میں شاہدرہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔
جواد خالد گجر رہنما استحکام پاکستان پارٹی
ہمارا عزم، ہمارا پیغام:
ترقیاتی کام جاری رہیں
23/03/2026
یوم پاکستان کے موقع پر ہم سب یہ پختہ عہد کریں کہ وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی اور سربلندی کے لیے ہم ایک زندہ اور پر عزم قوم کے طو رپر اقبال اور قائد کے افکار کو مشعلِ راہ بنائیں گے۔
21/03/2026
استحکام پاکستان پارٹی راوی ٹاؤن کی جانب سے عید کی دلی مبارکباد 🤲