12/11/2025
اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے
قرآن میں خود فرمایا گیا ہے🫠
كن فيكون
یعنی وہ کہتا ہے ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے۔🌸
Trust is not a gift. It is earned with a moment of truth. And where there is trust,
there is no sign of doubt and there is peace ❤️
MUHAMMAD RIZWAN
12/11/2025
اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے
قرآن میں خود فرمایا گیا ہے🫠
كن فيكون
یعنی وہ کہتا ہے ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے۔🌸
12/11/2025
سلمان آغا کی شاندار سنچری ، حسین طلعت کی ففٹی اور حارث رؤف کی 4 وکٹیں اور میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بابر اعظم کا کیچ
12/11/2025
اپنے کل سے بہتر بننا ہی اصل ترقی ہے۔
آپکو کسی اور سے مقابلے کی ضرورت نہیں۔
صبح بخیر 🌄
04/11/2025
🤲 اللہ پاک جب آزمائش میں ڈالتا ہے ناں تو ساتھ صبر کی طاقت بھی عطا کرتا ہے۔
اللہ پر بھروسہ رکھو، وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔
جلد ہی تمہیں اپنی دعاؤں کی قبولیت نظر آئے گی، اور دل سکون سے بھر جائے گا۔ ان شاء اللہ 🤍
صبح بخیر 🌄
03/11/2025
*سموگ*
*آج کل سموگ بڑھتی جارہی ہے خاص طور پر لاہور میں ،بروقت احتیاطی تدابیر اپنائیں*
03/11/2025
اپنے رب پر بھروسہ رکھیں پھر یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا، یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی۔ یہ برے دن بھی گزر جائیں گے اور پھر واپس نہیں آئیں گے۔ اور یہ جو آپ کے دل میں توڑ پھوڑ ہے، اسے بھی اللہ دور کر دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
03/11/2025
"Communication is good , but understanding is everything."
03/11/2025
"دنیا میں سب سے بڑی عبادت یہ نہیں کہ ہم کتنی دیر عبادت گاہ میں کھڑے رہے، بلکہ یہ ہے کہ ہمارے دل میں دوسروں کے لیے کتنا احساس ہے۔"
یہ جملہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ عبادت کا اصل مقصد انسان کے دل کو نرم اور دوسروں کے لیے ہمدرد بنانا ہے۔
محض ظاہری عبادت نہیں بلکہ انسانیت، محبت اور احساس ہی وہ روح ہے جو عبادت کو کامل بناتی ہے۔ 💫