Punjab Center of Excellence on Countering Violent Extremism-PCECVE

Website

Punjab Center of Excellence on Countering Violent Extremism-PCECVE Punjab Centre of Excellence on Countering Violent Extremism
Home Department, Government of the Punjab

24/10/2026
24/10/2026
24/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں علماء کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق سے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی قیادت میں وفد کی ملاقات۔ اتحاد بین المسلمین و صوبہ بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال بارے تبادلہ خیال۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق اتحاد بین المسلمین و اتحاد بین المذاھب کو فروغ دے رہے ہیں۔ پاکستان کی سلامتی کیلئے تمام مکاتبِ فکر ایک پیج پر ہیں

23/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری,صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق سے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی قیادت میں وفد کی ملاقات.

23/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق سے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی قیادت میں وفد کی ملاقات
سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنل سکیورٹی، ایڈیشنل سیکرٹری سپیشل انیشیٹو، غلام صغیر شاہد و دیگر افسران ملاقات میں شریک
وفد میں ناظم اعلیٰ تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان صاحبزادہ محمد عبد المصطفیٰ ہزاروی، چیئرمین متحدہ علماء بورڈ ڈاکٹر مفتی انتخاب احمد نوری، ممبر امن کمیٹی مفتی محمد عمران حنفی، ایڈووکیٹ حافظ محمد اقبال اور غلام مرتضیٰ شامل تھے

Ulama-e-Karam and CSOs Visit to "Church of Pakistan" The Punjab Charities Commission organized its 4th interactive sessi...
23/10/2026

Ulama-e-Karam and CSOs Visit to "Church of Pakistan"

The Punjab Charities Commission organized its 4th interactive session at the Diocese, The Church of Pakistan, on 22 October 2026.

Approximately 90 participants, including Ulama-e-Karam, CSOs working on women’s empowerment and interfaith harmony, and Christian community representatives, came together to exchange views on peace, tolerance and mutual respect.

The session was chaired by the CEO, PCC, with participation from CoE-CVE, encouraging dialogue and cooperation among religious communities and civil society.

کسی کو راستہ بتانا، سامان اٹھانے میں ہاتھ بٹانا یا کوئی کام سمجھا دینا۔ چھوٹی سی مدد بھی کسی کا دن آسان بنا سکتی ہے۔آج آ...
22/10/2026

کسی کو راستہ بتانا، سامان اٹھانے میں ہاتھ بٹانا یا کوئی کام سمجھا دینا۔ چھوٹی سی مدد بھی کسی کا دن آسان بنا سکتی ہے۔

آج آپ کس اچھے کام میں کسی کا ساتھ دیں گے؟

کسی کی بات توجہ سے سننا اور اس کے احساسات کو سمجھنا ہمیں ایک دوسرے کے قریب لاتا ہے۔ تھوڑا سا وقت دینا بھی کسی کے لیے بہت...
22/10/2026

کسی کی بات توجہ سے سننا اور اس کے احساسات کو سمجھنا ہمیں ایک دوسرے کے قریب لاتا ہے۔ تھوڑا سا وقت دینا بھی کسی کے لیے بہت خوشی کا باعث بن سکتا ہے۔

آپ کسی کا خیال رکھنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں۔

دوستوں کے ساتھ کوئی سیر، چائے پر گفتگو یا خوشی کا دن۔ ایسی یادیں آج بھی چہرے پر مسکراہٹ لے آتی ہیں۔اپنی دوستی کی ایک پیا...
22/10/2026

دوستوں کے ساتھ کوئی سیر، چائے پر گفتگو یا خوشی کا دن۔ ایسی یادیں آج بھی چہرے پر مسکراہٹ لے آتی ہیں۔

اپنی دوستی کی ایک پیاری یاد کمنٹ میں بانٹیں۔

اچھا دوست علم، صحت اور خدمت کے سفر کو آسان بناتا ہے۔ ایک اچھا دوست نہ صرف حوصلہ بڑھاتا ہے بلکہ مثبت سرگرمیوں اور بہتر ان...
21/10/2026

اچھا دوست علم، صحت اور خدمت کے سفر کو آسان بناتا ہے۔ ایک اچھا دوست نہ صرف حوصلہ بڑھاتا ہے بلکہ مثبت سرگرمیوں اور بہتر انتخاب کی طرف بھی رہنمائی کرتا ہے۔

آئیے، اپنے دوست کے ساتھ کوئی مفید سرگرمی کریں اور مل کر ایک مثبت، صحت مند اور پُرامن معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔

\

Address

Lahore
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Center of Excellence on Countering Violent Extremism-PCECVE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share