22/05/2026
مخالفین کے دل پر ایک اور بھاری بمباری گر گئی ہوگی،
باقی 7 جون کے بعد گرائی جائے گی اِن شاء اللہ❤️🇱🇾
Jeya bhutto jeya awaam❤️🇱🇾
Fan page.. Amir Khan| PPP Candidate - GBLA 4 EX DG Anti corruptionGB/ Serving public
22/05/2026
مخالفین کے دل پر ایک اور بھاری بمباری گر گئی ہوگی،
باقی 7 جون کے بعد گرائی جائے گی اِن شاء اللہ❤️🇱🇾
Jeya bhutto jeya awaam❤️🇱🇾
18/05/2026
ہم پہلے بھی Pakistan Peoples Party کے لیے کھڑے تھے،
اور میدان میں آج بھی ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
وقت بدلتا رہا، لوگ بدلتے رہے،
مگر وفاداری ہماری آج بھی وہی ہے۔
Jiya Bhutto Jiya Awam🇱🇾🇱🇾
16/05/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی قائدین جن میں سابق گورنر قمر زمان کائرہ ، ندیم افضل چن اور بلاول کا خصوصی نمائندہ و صدر حیدر آباد سندھ عاجز دامرا صاحب کا ضلع نگر کے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما امیر خان صاحب سے خصوصی ملاقات اور الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں پی وائی کے صوبائی سینئر نائب صدر وسیم بادامی اور گلگت ڈویژن کے سیکریٹری جنرل شاہد علی دانش بھی شامل تھے۔
09/05/2026
ہے سیاست سے تعلق تو فقط اتنا ہی
کوئی کم ظرف میرے شہر کا سلطان نہ ہو
اِن تصویروں نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہوں گی۔ 🇱🇾✌️
گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں،
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے✌️✊ 🇱🇾
06/05/2026
نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے
ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے
اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی
یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے✌️🇱🇾
05/05/2026
بہت سے لوگوں کو ہماری پارٹی کی غیر ضروری فکر لاحق ہے،
ہم اُن سب سے یہی کہنا چاہتے ہیں کہ آپ بالکل بےفکر ہو جائیں۔
کیونکہ ان شاء اللہ سیٹ بھی ہماری ہوگی، حکومت بھی ہماری ہوگی، اور آپ لوگوں کی یہ ساری فکر بھی ہم خود ہی ختم کر دیں گے۔
ہم جیالے ہیں، ہمارا عزم واضح ہے اور ہمارا راستہ مضبوط ہے۔
جیالوں کا ایک ہی نعرہ ہے:
جئے بھٹو، جئے عوام✌️🇱🇾
04/05/2026
خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے،
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو🇱🇾
01/05/2026
جلنے والوں کو جلنے دو،
ہماری پہچان ہمارا کام ہے—باتیں نہیں🇱🇾✌️