JUI Youth forum kp

JUI Youth forum kp

Share

خدا کی زمیں پر خدا کا نظام۔

08/05/2026

#نکلوـمولاناـکےـسنگ

07/05/2026

جس نے بھی ان علما کو رولایا ہے اللہ پوری زندی اس کو
#نکلوـمولاناـکےـسنگ رولایے۔۔

06/05/2026

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئیؒ کی تعزیت کے لئے چارسدہ آمد،شیخ صاحب کے صاحبزادگان ،بھائیوں ،اہل خانہ اور تلامذہ سے اظہار تعزیت اور اجتماع سے خطاب
#نکلوـمولاناـکےـسنگ

06/05/2026
06/05/2026

کوئی بیوروکریٹ یا کوئی فلاسفر ہو کوئی پروفیسر یا کوئی کاروباری ہو تاریخ کے اوراق میں بھی اس طرح کے جنازے نہیں دیکھنے کو ملینگے۔ علماء کا خون بہانے والے بھی #نکلوـمولاناـکےـسنگ تعزیتی پیغام دے رہا ہے۔۔۔۔۔

05/05/2026

شیخ محمد ادریس صاحب پر اتمانزئی جنازہ گاہ کے قریب فائرنگ 😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
شیخ صاحب محفوظ ہے الحمداللہ

05/05/2026

شیخ صاحب دل افسردہ ہے۔

Photos from JUI Youth forum kp's post 04/05/2026

اجلاس مجلس عمومی تحصیل بٹ خیلہ
انتخاب برائے نئے امیر
مولانا فضل اللہ شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع ملاکنڈ شرکا سے خطاب فرما رہے ہیں
#نکلوـمولاناـکےـسنگ

04/05/2026

نوجوانوں کی تربیت کیسے ہونی چاہئے ۔
#نکلوـمولاناـکےـسنگ

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore
0000