🤣🤣
mr.traveller.uk
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mr.traveller.uk, Lahore.
United Kingdom journey to falls of Falloch fansAitzaz AzamDr-Muhammad Shahid
Imran Khan
World’s Largest Horse Sculptures | Falkirk, Scotland دنیا کے سب سے بڑے گھوڑوں کے مجسمے
27/05/2025
نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں
لبيك اللهم لبيك
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے
یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔
زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے
کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں
#لبيك
#الحج
17/05/2025
یہ پاکستان کا واحد بندہ ہے جو رات ڈھائی بجے فجر پڑھ کر سوئمنگ کرتا ہے
14/05/2025
آج کی ایک دل چھونے والی پوسٹ
یٹی کے جذبات
میں نے ڈگری لے لی ۔۔۔ ماما.
میں نے گریجویشن کر لیا... اب میں باضابطہ طور پر الیکٹریکل انجینئر ہوں۔
میری خواہش ہے کہ کاش آج آپ میرے سامنے ہوتیں اس لمحے کو منانے کے لیے میرے چہرے پر مسکراہٹ دیکھتیں، میں اپنی ڈگری اپنے ہاتھوں میں پکڑے تیرے پاس کھڑی ہوں ماما ۔۔۔
ماما۔۔ مجھے آپ پر فخر ہے جس طرح آپ نے میری تربیت کی، میری پڑھائی میں اپنی جان لگا دی ، مجھے وہ محبت وہ مادری تڑپ یاد ہے ، جو آج مجھے تڑپا رہی ہے
پھر بھی... تیرے بغیر ہر خوشی چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو ادھوری محسوس ہوتی ہے۔
یہ آپ کا خواب تھا، کہ میں نےاسے پورا کیا ، ماما۔
میں آپ کو الفاظ سے زیادہ یاد کرتی ہوں جو کبھی کچھ نہیں کہہ سکتے
فقط محسوس ہوتے ہیں
゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
