Shareeka Tul Hussain
آسلامی و دینی تعلیمات کی فی سبیل الللہ ترویج کا ادارہ۔
امام زمانہ (عج) سے معجزاتی توسل
امام زمانہ (عج) کے لیے توسل اور حاجت روا
ہونے کی نیت
نیت کریں حاجت روا ہونے یا مهدی کی
سلامتی کے لیے۔
روایات میں آیا ہے
کہ
کسی بھی مومن کے لیے جو دینی یا دنیاوی
معاملے میں مشکل میں ہو، ضروری ہے
دعا پڑھتے وقت چھت کے نیچے نہ ہو بلکہ
کھلے آسمان کے نیچے ہو۔
یہ ۷۰ مرتبہ ذکر حضرت صاحب الزمان
ارواحنا فداہ کی مدد کے لیے ہے اور انشاء اللہ
دعا قبول ہوگی۔
وقت اور عمل
13شعبان تا 15 نیمہ شعبان اور ولادت
امام زمانہ علیہ السلام تک
نیت سلامتی اور ف*ج امام زمانہ، پھر دل
کی حاجات
ذکر کی تعداد ہر دن ہر ذکر ۷۰ مرتبہ
يا فارس الحجاز ادرکنی
يا أبا صالح المهدى ادرکنی
يا أبا القاسم اذركنى
یہ ذکر عاجزی اور دعا کی حالت میں دل سے پڑھیں۔
آپ دن کے کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں،
چاہے باہر ہوں۔
ضروری نہیں کہ ۷۰ ذکر ایک ساتھ پڑھیں،
لیکن ہمیشہ کھلے آسمان کے نیچے ہوں۔
ذکر سے پہلے دو رکعت نماز ہدیہ امام زمانہ علیہ السّلام ادا کریں
انشاء اللہ بدھ کے روز ولادت امام زمانہ پر آپ کی مراد پوری ہوگی
Hay Zahra
Ali wala aur?????
حق زہرہ بیان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| 15:00 - 17:00 |
