Chuppi Baat

Chuppi Baat

Share

creative International & National News

28/05/2026

😭لفظ نہیں تھے میرئے پاس اپنے جانور کے پائے کو چھوٹا بچہ کس درد سے دبا رہا 😭اللہ کریم قربانی قبول فرمائے

27/05/2026

میری بیوی اکثر بیمار رہتی تھی اس لئے اپنی جوان سالہ بیٹی کو استمال کرتا تھا
اس بدبخت کے لئے عبرت ناک سزا ہونی چاہئے تاکہ اس کے بعد کوئی ایسا کرنے کا سوچے بھی نہ ۔

26/05/2026

بے زبان جانوروں کو زہر دینا انسانیت نہیں۔ رحم کریں، تشدد نہیں۔ 🐾
Poisoning innocent animals is never humanity. Choose kindness, not cruelty. 🐾

20/05/2026

کیا آپ نے کبھی گھٹیا اور ب شرم شخص دیکھا ہے ؟؟
نہیں دیکھا ،،، تو اب دیکھ لیں 🖐🏿

18/05/2026

پنکی کو عدالت پیش کردیا ہزاروں پولیس کی موجودگی میں بھی میڈیا سے دور نہ رکھ سکی کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے...see more

17/05/2026

باپ اپنی نھی پری کو ٹوکری میں بٹھا کر مالٹے توڑ رہا ہے اور بچی اتنی معصومیت سے مالٹے ٹوکری میں رکھ رہی ہے۔


16/05/2026

پنکی نے عدالت میں بنی گالہ کے حوالے سے کیا کہا۔۔۔؟ پولیس والے بھی چونک گئے، کیمرے کی آنکھ نے سب ریکارڈ کر لیا.
#پنکی #عدالت #پولیس #کیمرےکیآنکھ #حوالہ #حیرانکن #ویڈیو #انٹرویو #پاکستان #مظاہرہ

13/05/2026

یا اللہ ہم پر رحم فرما آمین ۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری
#بارش
#ژالہ
#لاہور

12/05/2026

کراچی کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت میں پیشی کے مناظر چیک کریں

Want your business to be the top-listed Government Service?

Website