لاھور، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن قیادت کا سینٹر شیری رحمن کی اکلوتی صاحبزادی کی وفات پر اظہار رنج و غم
ماروی ملک کی وفات پر دل صدمے سے دوچار اور بہت دکھ کا شکار ہے، *محسن ملہی*
صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب
دکھ اور غم کی گھڑی میں پارٹی قیادت اور کارکن سینٹر شیری رحمٰن کے دکھ میں شریک ہیں۔ *محسن ملہی*
اکلوتی اولاد کی وفات کسی سانحے سے کم نہیں ہوتی۔ *آصف خان بلوچ*
سیکرٹری جنرل پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب
اللہ تعالیٰ مرحومہ ماروی ملک کی مغفرت کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ *آصف خان بلوچ*
آنکھوں کا تارا اور دل کا ٹکڑا چھن جانے کا کرب صرف والدین سمجھتے ہیں، *ملک یاسر حسین بارا*
صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور
اللہ تعالیٰ مرحومہ ماروی ملک کے درجات بلند کرے،سینٹر شیری رحمن اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ *شہریار چوہدری*
سیکرٹری اطلاعات پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کا ہر کارکن پارٹی رہنما شیری رحمان کے دکھ و غم کی گھڑی میں برابر کا شریک ہے،
*پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور اربن*
جاری کردہ :
وسیم قادری
انفارمیشن سیکرٹری اطلاعات پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ڈسٹرکٹ 3
PYO Lahore District 3
PYO Lahore District 3
20/03/2026
تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔
20/03/2026
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور اربن کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔
Yasir Bara ❤️
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے انفارمیشن سیکریٹری ملک نبیل نصیر کی کوہ نور نیوز چینل پر پارٹی کی نمائندگی۔
پاک افغان جھڑپ، و ایران اسرائیل / امریکہ جنگ پر پیپلز پارٹی کا موقف واضح کیا۔
PYO Lahore District 3
24/02/2026
جناب موسیٰ کھوکھر صدر پی ایس ایف وسطی پنجاب کی قیادت میں منتخب ہونے والی نئی پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بطور صدر پی ایس ایف پنجاب موسیٰ کھوکھر نے تنظیم کو بڑی حد تک منظم کیا اور پورے پنجاب میں فعال تنظیم سازی کر کے یہ ثابت کیا کہ پی ایس ایف واقعی چیئرمین بھٹو کا ہراول دستہ ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست ہمیشہ اصولوں، نظریات اور ضوابط کی پیروی پر مبنی رہی ہے، اور ہمیں بھی اسی روایت کو برقرار رکھنا ہے۔
کشمیر بنے گا پاکستان
05/02/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ
کھڑی ہے، کیونکہ کشمیر ہماری شہ رگ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا.
05/02/2026
لاہور : پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ڈسٹرکٹ 3 کہ انفارمیشن سیکرٹری وسیم قادری کے چھوٹے بھائی مرحوم محمد عظیم قادری کی سالانہ دوسری برسی کے موقع پر ایک دعائیہ تقریب کا اہتمام وسیم قادری کی رہائش گاہ پر کیا گیا
دعائیہ تقریب میں اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی۔ پروگرام کی نقابت منور فرید قادری نے انجام دی جبکہ نعت خوانی کی سعادت رائے شبیر ساجد، حافظ عمر اور تنویر قادری نے حاصل کی۔
اس موقع پر معروف اسلامی اسکالر، مفسرِ قرآن و خطیبِ اسلام
ڈاکٹر ساجد اقبال شیخ صاحب نے خصوصی خطاب کیا۔
دعائیہ تقریب میں سیاسی رہنما چوہدری اختر حیات ، محمد سلیم قادری ، وسیم قادری، شیخ محمد فیاض دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
دعائیہ تقریب کے اختتام پر مرحوم کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور شرکاء نے مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
05/02/2026
Information Cell PYO Lahore Urban.
پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ
کھڑی ہے، کیونکہ کشمیر ہماری شہ رگ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا.
لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کی جانب سے راجہ پرویز اشرف، سید حسن مرتضی ، شہزاد سعید چیمہ کی زیر قیادت "کشمیر بنے گا پاکستان ریلی" کا اہتمام کیا گیا ۔
ریلی میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے ممبران نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور کے صدر ملک یاسر حسین بارا نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یوتھ ونگ لاہور کی نمائندگی کی۔
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب سے انجینئر محمد شہریار اور لاہور کے ممبران میں انجینئر ملک نبیل نصیر، حافظ احمد نعیم، فیصل اشرف راجپوت، رانا زوالفقار علی، محمد محسن بھٹی، رانا عدنان، شاہنواز، رانا ٹیپو سلطان، انضمام الحق، و دیگر موجود تھے۔
لاہور: ضلعی صدر پیپلز یوتھ گجرانوالہ غلام دستگیر اعوان کی لاہور آمد۔
سیکریٹری اطلاعات پیپلز یوتھ آرگنائزیشن لاہور ملک نبیل نصیر کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے بانی رکن مرزا محمد ادریس سے لاہور میں ملاقات۔
ملاقات میں بانی رکن کی عیادت کی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا.
Information Cell PYO Lahore Urban
Information Cell PYO Lahore
Click here to claim your Sponsored Listing.
