ایکشن کمیٹی کا نیا انکشاف کیا ایکشن کمیٹی اب مسلم لیگ ن پر اعتماد رکھتی ہے
Divorce Muzaffarabad
واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے � !
یہ ہیں مختیار عباسی صاحب ان کے ساتھ ایکشن کمیشن کے جا نثار ورکر سہیل مغل صاحب مختیار عباسی سابق وزیراعظم کے ساتھ گلی گلی محلے محلے دکانیں بند نہ کرنے کے لیے سابق وزیراعظم انوار الحق کے ساتھ رہے بتانے کی بات یہ ہے اگر اس طرح کوئی مسلم لیگ نون کے ساتھ تصویر لگائے ہوتا تو اج اس کو سب سہولت کار کہنے لگ جاتے ہیں کیونکہ یہ ایکشن کمیٹی کا ایک نمائندہ ہے اور مختیار عباسی نے ایک لاکھ ٹورنامنٹ کمیٹی کو اور ایک لاکھ جیتنے ہارنے والی ٹیم کو دیے ہیں اور یہاں ان کی بولتی بند ہوئی ہے لگ یہ رہا ہے ایکشن کمیٹی کی کرسیاں ٹینٹ سروس کا خرچہ مختیار عباسی چلا رہا ہے
31/01/2026
ڈار صاحب! ایسی گھٹیا، زہریلی اور اشتعال انگیز پوسٹیں کرنے سے باز آ جائیں۔ آپ خود بیرونِ ملک بیٹھ کر عیاشیوں میں مصروف ہیں اور یہاں کے معصوم نوجوانوں کو نام نہاد نیٹ ورکس اور سازشی بیانیے کے ذریعے مروانے کا دھندا چلا رہے ہیں۔ اگر واقعی سچ بولنے کا حوصلہ ہے تو سامنے آ کر بات کریں، چھپ کر فتنہ پھیلانا بند کریں۔ آپ کی ان مکروہ حرکتوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جائے گی تاکہ آئندہ آپ کو اس غلیظ پراپیگنڈے کی جرات نہ ہو۔ اگر خود کو اتنا ہی سچا سمجھتے ہیں تو آئیں، فیلڈ میں کھڑے ہوں—ہم بھی وہیں کھڑے ہوں گے۔ مگر ہمارے چھوٹے بھائیوں کو اپنی بزدلانہ سیاست کی بھینٹ چڑھانا بند کریں؛ یہ سیاست نہیں، یہ کھلی بزدلی اور مجرمانہ سازش ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
