16/02/2026
ہم عام آدمی کو ایک عام آدمی کی طاقت بنانے جا رہے ہیں
ہم مڈل کلاس لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ دیں گے
عوام راج تحریک
Ab Raaj kry gi Khalq-e-Khuda
Politics for the people, not the elite
#AwaamRaaj
16/02/2026
ہم عام آدمی کو ایک عام آدمی کی طاقت بنانے جا رہے ہیں
ہم مڈل کلاس لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ دیں گے
عوام راج تحریک
02/02/2026
یکم فروری سے ملک گیر رکنیت سازی کا باقائدہ آغاز
02/02/2026
عوام راج کی ملک گیر اور اوورسیز پاکستانیوں کی ممبرشپ کا آج باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ یہ تحریک سیاسی اور فوجی اشرافیہ کے اٹھہتر سالہ اقتدار کے خاتمے کی تحریک ہے۔ پاکستان کے عام لوگوں اور مڈل کلاس کے راج کی تحریک ہے۔ اس تحریک کی کامیابی عام آدمی کی کامیابی ہو گی۔ انشاء اللہ
22/01/2026
اقرار الحسن کے پاس پیسہ کتنا ہے تحریک کیسے چلے گی..
اچانک سامنے آنے والی یہ تحریک کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔
کیا یہ محض ایک اتفاق ہے یا اس کے پیچھے کوئی واضح سوچ اور نظریہ موجود ہے؟
خاص طور پر یہ سوال اہم ہے کہ کیا یہ سب اقرارالحسن کی سوچ اور فکر کا تسلسل ہے
یا کسی بڑے مقصد کی جانب پہلا قدم
20/01/2026
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں
20/01/2026
اقرار الحسن کی جگہ کون آئے گا ؟
20/01/2026
پروٹوکول میں گھومنے والے یخ راتوں میں کھانا ڈلیور کرتے ہوئے رائیڈرز کے مسائل کیسے حل کر سکتے ہیں؟
جب تک مڈل کلاس کے لوگ راہنما نہیں بنیں، مڈل کلاس کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ عام آدمی کے مسائل کا حل صرف “عوام راج” ہے۔
20/01/2026
وسیم بادامی کے شو میں سیاست نہ کرنے کا حلف اقرار الحسن نے یہ کیا کر دیا
وسیم بادامی کے شو میں سیاست نہ کرنے کا حلف اقرار الحسن نے یہ کیا کر دیا #IqrarUlHassan #awaamraaj