Sohail Asghar Awan -PTI

Sohail Asghar Awan -PTI Proud Member of Pakistan Tehreek-e-Insaf
Standing with Imran Khan for justice, freedom & real change
Pakistan First

17/09/2026

05/09/2026

وفا کے پیکر قائدین سے محبت اور وفا کی ایک اور شاندار مثال جناب صدف بٹ صاحب سینئر رہنما (سیالکوٹ) سے والی ہاؤس لاہور میں ...
05/09/2026

وفا کے پیکر
قائدین سے محبت اور وفا کی ایک اور شاندار مثال
جناب صدف بٹ صاحب سینئر رہنما (سیالکوٹ) سے والی ہاؤس لاہور میں ملاقات
بٹ صاحب کی وفا اور لیڈرشپ سے محبت دیکھ کر مزہ آ گیا اللّه پاک بٹ صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین ثم آمین




وفا کے پیکر قائدین کے حکم پر رانا ماجد (ساروکی) سے ملاقات ماجد بھائی اپنے انکل غلام رسول شارق مرحوم  (ساروکی)  اور چودھر...
04/09/2026

وفا کے پیکر
قائدین کے حکم پر
رانا ماجد (ساروکی) سے ملاقات
ماجد بھائی اپنے انکل غلام رسول شارق مرحوم (ساروکی) اور چودھری محمّد مسعود شہید کی طرح نہایت اچھے اور نڈر انسان ہیں ساروکی میں پارٹی کے مضبوط اور حقیقی نمائندے ہیں اور جس طرح پارٹی اور لیڈرشپ کے ساتھ کھڑے ہیں ہمیں ان پر فخر ہے



قائدین کے حکم پر کاکا سویٹ کے اونر  شبّیر صاحب اف  کنجاہ کے بیٹے کی شادی میں شرکت اللّه پاک دونوں گھروں کے اس نیے  رشتے ...
03/09/2026

قائدین کے حکم پر
کاکا سویٹ کے اونر شبّیر صاحب اف کنجاہ کے بیٹے کی شادی میں شرکت
اللّه پاک دونوں گھروں کے اس نیے رشتے میں برکت آتا فرماۓ آمین ثم آمین



02/09/2026
02/09/2026

وفا کے پیکر
قائدین کے حکم پر
پیر سید مطلوب رضا صاحب اف لنگے سے ملاقات
قائدین سے پیر صاحب کی وفا اور محبت دیکھ کر دل کو بڑا سکون ملا



چودھری وحید اختر سینئر رہنما پی ٹی آیی ( لاہور ) چودھری مقصود احمد  گجّر سینئر ایڈووکیٹ اف سپریم کورٹ کے آفس میں ملاقات ...
26/08/2026

چودھری وحید اختر سینئر رہنما پی ٹی آیی ( لاہور ) چودھری مقصود احمد گجّر سینئر ایڈووکیٹ اف سپریم کورٹ کے آفس میں ملاقات
ساتھ سید ابرار حسین شاہ صاحب سینئر ایجوکیشنسٹ بھی موجود




26/08/2026

Address

Pakistan Muslim League House 33 Agha Khan Road Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Asghar Awan -PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share