Awam Raj Tehreek

Awam Raj Tehreek Awam Raj Party �
A people-centric political movement for justice, transparency, and true democracy

08/08/2026

دو تین مہینے پہلے جب ہم کہتے تھے کہ عوام راج تحریک مڈل کلاس کو حکمران بنائے گی تو پی ٹی آئی کے دوست کہتے تھے کہ عمران خان نے سهیل آفریدی کی شکل میں بنا تو دیا ہے ایک مڈل کلاس وزیر اعلی.... ہم تب بھی کہتے تھے کہ چاپلوسی خوشامد اور خود سے وفاداری کی بنیاد پر نہیں، بلکہ میرٹ، قابلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر مڈل کلاس کو آگے لانے کا نظام بنانا پڑے گا، جیسے مہذب دنیا کی سیاسی جماعتوں میں ہوتا ہے، جہاں پارٹی کے اوپر کوئی ایک شخص یا خاندان بادشاہ اور فرعون بن کر کئی کئی دہائیوں تک مسلط نہیں رہتے، جہاں ایک شخص کی نامزدگی یا پسند نہ پسند پر فیصلے نہیں ہوتے، جہاں ساری کی ساری پارٹی کسی ایک شخص کی خواہش اقتدار کی تابع نہیں ہوتی، جن جماعتوں کی سیاست اور جدوجہد ایک آدمی کے لیے نہیں بلکہ اصول اور نظریے کے لیے ہوتی ہے۔۔۔۔ مگر شخصیت پرستی ہم لوگوں کی رگ و پے میں سرایت کر چکی ہے۔ ہمیں امریکہ اور برطانیہ جیسا قانون کا نفاذ بھی چاہیے، ویسی ہی جمہوریت بھی چاہیے، ویسی ہی ڈویلپمنٹ اور مواقع بھی چاہیں لیکن ویسی سیاسی جماعتیں نہیں چاہیں، سیاسی جماعتوں کی شکل میں ہمیں افراد اور خاندانوں کی ذاتی بادشاہتیں پسند ہیں۔ یاد رکھیے !! سہیل آفریدی کی شکل میں جو بھی خوشامد اور چاپلوسی کے ذریعے وفاداری ثابت کر کے آگے آئے گا وہ گندہ انڈہ ہی نکلے گا۔۔۔ کل تک وہ اپنے مفاد کے لیے لیڈر کی چاپلوسی کر رہا تھا، آج وہ اپنے مفاد کے لیے نظام کی چاپلوسی کر رہا ہے۔ نظام بنائے نظام... عوام راج یہی نظام بنانے کی جدوجہد کر رہی ہے۔


Awam Raj Tehreek

Iqrar ul hassan 🔥
02/03/2026

Iqrar ul hassan 🔥

لاہوریوں نے بسنت مسترد کر دی” 🙈تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود میں سمجھتا ہوں بسنت کی بحالی مریم نواز صاحبہ کا دلیرانہ ...
08/02/2026

لاہوریوں نے بسنت مسترد کر دی” 🙈
تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود میں سمجھتا ہوں بسنت کی بحالی مریم نواز صاحبہ کا دلیرانہ اور شاندار فیصلہ تھا۔۔۔ لاہور کے ہر گھر میں اور ہر چھت پر رونق، خوشیاں اور زندگی کی رمق دکھائی دی۔
اللہ میرے شہروں کو ایسے ہی آباد رکھے۔

‏نظام تو جنرل ایوب، جنرل یحییٰ، جنرل ضیاء اور جنرل مشرف کے دور میں بھی ننگا تھا۔  دراصل عمران خان نے نظام کو نہیں اپنے آ...
23/01/2026

‏نظام تو جنرل ایوب، جنرل یحییٰ، جنرل ضیاء اور جنرل مشرف کے دور میں بھی ننگا تھا۔ دراصل عمران خان نے نظام کو نہیں اپنے آپ کو بے نقاب کیا ہے کہ یہ بتا کر کہ میں بھی اس گند کا حصہ تھا اور صرف اس گند سے نکالے جانے پر ناراض ہوں

18/01/2026

I welcome criticism and even humor — it shows people are watching and engaging.
But Awam Raj Tehreek is not a joke, a trend, or a logo; it is a serious commitment to public accountability.

For years, I asked questions on behalf of the people.
Now, I am ready to answer them — with action, transparency, and responsibility.

Social media reactions will come and go.
What will remain is whether we had the courage to challenge a broken system and offer the people an honest alternative.

16/01/2026

Iqrar Ul Hassan Launches Awam Raj

Iqrar said he believes the party can challenge the country’s conventional political culture and offer fresh hope to the ...
16/01/2026

Iqrar said he believes the party can challenge the country’s conventional political culture and offer fresh hope to the public. He added that the initiative is not meant for personal benefit or political advantage, and stated that the party’s activities will begin across Pakistan soon.

16/01/2026

اب راج ہو گا عام عوام کا

16/01/2026

we are launching the Awam Raj Party. This movement is about transforming the ordinary people of Pakistan from subjects i...
16/01/2026

we are launching the Awam Raj Party. This movement is about transforming the ordinary people of Pakistan from subjects into citizens. It is a movement to free people from mental slavery to personalities and family dynasties.

Address

Lahore
55000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Raj Tehreek posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share