حق تلفی سے بہت معزرت مگر
گوارہ نہ تھا ہمیں کوئی اسکے قریب 🖤
میں، اور میری معصوم محبت
Just love and loyalty
"____ انتظار کیا ہے؟
اس عاشق سے پوچھو کہ انتظار کیا ہے جس نے اپنے بچھڑے محبوب کی آواز سننے کی خاطر کئی سالوں سے اپنا نمبر نہیں بدلا۔!" 🙂💔🥀
29/10/2024
زندگی صحیح معنوں میں جینا چاہتے ہیں تو اک خوش مزاج عورت کا انتخاب کر لیجیے۔۔ ❣️
09/10/2024
آپ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ کس چیز سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں🙂
09/10/2024
باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں💙
تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چن سکتا ہے لیکن تمہارا حقدار وہی ہے جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے۔🌸
خاموش لوگ جو بس پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں
آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں
29/09/2024
میری ساری رونقیں آپ سے وابستہ ہیں ❤️
پوسٹیں تو بہت ہوگئیں آج تھوڑا تعارف کروا دیں کہ میرے ساتھ کہاں کہاں سے ایڈ ہیں.... 😊 ❤️
👈 کڑوا سچ ✍️
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ،
ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور،
تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، عزت لوٹ لینا جھوٹی باتوں میں ڈال کر جھوٹے سہارے دے کر نفس کے مزے لینا
پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔
اللّه پاک ہر بہن بیٹی بیٹے کے نیک نصیب کرے آمین
#نثاریوسف
انشاء اللہ لکھنا نہ بھولنا
ایک دن اللہ تمہیں اتنا نوازے گا کہ تمہیں لگے گا ہی نہیں کہ تم نے کبھی کچھ کھویا تھا 😇♥️✨
20/09/2024
اس شخص کے صدقے جاؤں جس نے بتلایا
گلی سے بائیں طرف مڑ کے تیسرا گھر ہے اسکا
20/09/2024
پاکستانی ثقافت میں شادی کے حوالے سے لڑکی اور لڑکے کے خاندانوں کی توقعات عام طور پر مختلف ہوتی ہیں۔ لڑکی کے خاندان کی یہ توقع ہوتی ہے کہ لڑکا مالی طور پر مستحکم ہو اور اپنی بیوی کو ایک آرام دہ زندگی فراہم کرے۔ اس کے برعکس، لڑکے کے خاندان کی توقع ہوتی ہے کہ لڑکی کے خاندان سے بھاری تحائف اور رقم ملے۔ یہ توقعات شادی کے دوران معاشرتی روایات اور رسوم کا حصہ ہوتی ہیں، جو اکثر خاندانوں میں تناؤ اور مشکلات پیدا کرتی ہیں۔ یہ رویے جنوبی ایشیا، خاص طور پر پاکستان میں عام ہیں، اور ان کا اثر شادی کی ثقافت اور روایات پر واضح طور پر پڑتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
