25/03/2024
سابقہ وفاقی وزیر جناب شبیر احمد عثمانی صاحب اور عوامی لیڈر اختر حسین بادشاہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP164 کی گجومتہ میں سابقہ چئیرمن الحاج محاجن کے ڈیرے پر افطاری میں شرکت۔۔۔
Official Page of PMLN for By-election 2024, constituency PP 164
25/03/2024
سابقہ وفاقی وزیر جناب شبیر احمد عثمانی صاحب اور عوامی لیڈر اختر حسین بادشاہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP164 کی گجومتہ میں سابقہ چئیرمن الحاج محاجن کے ڈیرے پر افطاری میں شرکت۔۔۔
سرائچ پنڈ، حاجی عباس سندھو کی نماز جنازہ ادا کی اور اختر حسین بادشاہ نے لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔۔۔
24/03/2024
24/03/2024
پیر آف گھنگ شریف نے اختر حسین بادشاہ کے لیے دعائے خیر کی نیک تمناؤں کا اظہار کی
گھنگ شریف میں اہلیان علاقہ کا اختر حسین بادشاہ کی بھرپور حمایت کا اعلان۔۔۔
انشاءاللہ ایم پی اے اختر حسین بادشاہ پی پی 164
Akhtar Hussain Badsha insha'Allah MPA PP 164
23/03/2024
لیگی رہنما چیئر مین امتیاز بھلر کے ڈیرے پر اختر حسین بادشاہ کی آمد۔۔۔
Akhtar Hussain Badsha insha'Allah MPA PP 164
23/03/2024
اختر حسین بادشاہ، وڑائچ گاؤں میں ڈور ٹو ڈور کمپین کے دوران، PP 164 PMLN
Akhtar Hussain Badsha insha'Allah MPA
23/03/2024
وڑائچ گاؤں، پی پی 164
کھوکھر اور میو برادری کے دیرینہ پی ٹی آئی کارکنان کا اختر حسین بادشاہ کی حمایت کا متحدہ فیصلہ، وڑائچ آمد پر اختر حسین بادشاہ کا بھرپور استقبال کیا اور کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا۔۔۔
Akhtar Hussain Badsha MPA PP 164
23/03/2024
جمیعت علمائے اسلام وڑائچ گاؤں کے کارکنان کا PP 164 لاہور سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے MPA اختر حسین بادشاہ کی بھرپور حمایت کا اعلان۔۔۔
Akhtar Hussain Badsha MPA PP 164
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ