31/10/2026
ہم نے جب پشاور میں کور کمانڈر تجاوزات کی نشان دہی کی تو عدم برداشت کے مریضوں کے ہاتھوں کچھ لگا نہیں تو اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے اور مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر پر نوٹس لگوایا کہ سیکورٹی گارڈ کا کیبن ہٹوائیں اور جنریٹر ہٹوائیں گھر میں ایک اضافی کیچن کا کمرہ کیوں بنوایا ؟
ملک کے تمام ادارے ایک "شخص" کے انتقامی جذبات کے لیے استعمال ہو رہے ہیں
قوم اور کارکنان بیدار رہیں