اطلاع برائے صارفین:
نصر خیل فیڈر پر فالٹ کی وجہ سے نصر خیل فیڈر سے منسلک علاقوں کی بجلی عارضی طور پر متاثر ہے۔ متعلقہ عملہ فالٹ کو جلد از جلد دور کرنے اور بجلی بحال کرنے میں مصروف ہے۔ صارفین سے تعاون کی اپیل ہے، شکریہ۔
| | |
WAPDA PESCO Sub Division Serai Naurang
WAPDA PESCO SUB DIVISION SERAI NAURANG
تمام معزز صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 132 KV گرڈ Serai Naurang Grid Station میں موجود ایک 20/26 MVA پاور ٹرانسفارمر تکنیکی خرابی کا شکار ہے۔ اسی وجہ سے تمام 16 فیڈرز کو ایک ساتھ چلانا ممکن نہیں، کیونکہ ایک ہی ٹرانسفارمر پر زیادہ لوڈ ڈالنے سے مزید فنی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ لوڈ مینجمنٹ کے تحت تمام فیڈرز کو وقفے وقفے سے بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ عید کے موقع پر ہونے والی اس عارضی پریشانی پر ہم اپنے معزز صارفین سے دلی معذرت خواہ ہیں اور تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔ (واپڈا پیسکو انتظامیہ)
| | | | |
132 کے وی گریڈ PESCO سرائے نورنگ میں ٹیکنیکی خرابی کی وجہ سے سب ڈویژن کے تمام فیڈرز بند ہیں، جس کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ عملہ خرابی دور کرنے میں مصروف ہے، جبکہ بجلی بحالی کا کام جلد مکمل ہونے کی توقع ہے۔ صارفین سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
11:25 PM | Dated 20-05-2026
بارش کا سلسلہ جاری ہے، عوام بجلی تنصیبات سے دور رہے، شکریہ
| | |
11:00 PM | 20-May-2026
سرائے نورنگ سٹی فیڈر نوے فیصد، جبکہ نارشیر خان فیڈر، ناصرخیل فیڈر، اور ماماخیل فیڈر تقریباً پچاس فیصد کلیئر ہو چکے ہیں۔
ابھی مزید بارش کا سلسلہ جاری ہے، عوام سے تعاون کی اپیل ہے شکریہ۔
| | |
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lakki
WAPDAPESCO26622
