Team Maryam Nawaz Lalian

Call Website Contact the organization

Team Maryam Nawaz Lalian Covardinator Social Media Team Chief Minister Punjab Tehsiel LALIAN
official Social Media Team Maryam Nawaz Sharif

13/10/2026

🚨 Khyber Pakhtunkhwa: A New Chapter of Peace & Development

Under Articles 232 & 234, emergency has been imposed amid the extraordinary security situation. Now the province will be run by experience, honesty and expertise, not political confrontation.

Pakistan Zindabad 🇵🇰

11/10/2026

اصل مزہ اب آنا ہے جو جو 9مئی کے مقدمات میں نامزد شرپسند پنجاب یا وفاق سے عدالتی اشتہاری ہوکر پختونخواہ میں مختلاف سرکاری دفاتر یا ریسٹ ہاؤسز میں چھپے ہوئے پختونخواہ کے عوام کے خرچے پر پل رہے تھے۔ وہ بلوں سے نکل کر بھاگیں گے اور پکڑے جائیں گے۔ وزیراعلی ہاؤس مبینہ طور پر سب سے بڑی پناہ گاہ تھی۔
باوا جی جھنگ

05/10/2026

خیبرپختونخوا میں سرکاری وسائل سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کرنے کے باوجود لانگ مارچ کی حالت بہت پتلی ہے 90 فیصد مقبولیت والا پروگرام تو پہلے ہی وڑ چکا ہے سندھ پنجاب بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا کے لوگوں نے بھی انتشاری ٹولے کے مکروہ چہرے پہچان کر ان کی انتشاری سیاست کو مسترد کر ہے۔20 لاکھ لوگ لانے کا دعویٰ کیا گیا اور لانگ مارچ میں اس وقت 1000 لوگ بھی نہیں ہیں!

05/10/2026

وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی مدبرانہ قیادت میں پنجاب مسلسل پائیدار ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت صوبے کی پانچ اہم ترین شاہراہوں کے انقلابی منصوبوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ پراجیکٹس جہاں پنجاب کو 22 ارب روپے کا ریونیو فراہم کریں گے وہیں شہریوں کو معیاری اور محفوظ سفری سہولیات بھی میسر آئیں گی۔

03/10/2026

DG ISPR He's an SSG boy says all he got in his hand is a CHAPPAIR

A Pink Revolution in Punjab! 🌸The Electric Bikes Scheme for Students is receiving an overwhelming response, with 1,149,0...
03/10/2026

A Pink Revolution in Punjab! 🌸

The Electric Bikes Scheme for Students is receiving an overwhelming response, with 1,149,058 registrations so far.

What makes this initiative even more special is the remarkable participation of our daughters: 222,101 female students almost 50% of all applicants have applied for electric bikes.

Distribution will start early November Insha’Allah!

Mobility, independence and opportunity for Punjab’s youth, with our daughters leading the way. 💗

26/09/2026

ہر مسلمان کی ریڈلائن 🕋

26/09/2026

پاکستان کی کوششوں سے واشنگٹن اور تہران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے ذریعے تنازع کے خاتمے کی راہ ہموار ہوئی۔ میں ان سفارتی کاوشوں پر آرمی چیف سید عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو خلوص دل سے سراہتا ہوں۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب

26/09/2026

پاکستان کی کوششوں سے واشنگٹن اور تہران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے ذریعے تنازع کے خاتمے کی راہ ہموار ہوئی۔ میں ان سفارتی کاوشوں پر آرمی چیف سید عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو خلوص دل سے سراہتا ہوں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب

Address

Lalian

Telephone

+923451063120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Maryam Nawaz Lalian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Maryam Nawaz Lalian:

Shortcuts

Share