Haji Rasool Gul Afridi Kalay

Call Contact the organization

Haji Rasool Gul Afridi Kalay Gul Family,/ Gul Family Village,/ official page of Haji Rasool Gul Afridi Kalay

👋Welcome to the official page of Haji Rasool Gul Afridi Kalay (Gul Family), a historic and Culturally rich village.Our village is named after the legendary Haji Rasool Gul Afridi, a famous Saraf and Major Pak♥️Afghan Trader since 1960 to 2000...

Some Pictures Clicks During    SAW Save Memories ♥️🥰♥️
30/08/2026

Some Pictures Clicks During
SAW

Save Memories ♥️🥰♥️

30/08/2026



جامعہ مسجد ابوبکر صدیق رض (حاجی رسول گل کلے)
میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بابرکت محفلِ عید
میلاد النبی ﷺ کا نہایت عقیدت و احترام اور پُروقار
انداز میں انعقاد کیا گیا۔

اس عظیم اور بابرکت پروگرام کا تمام تر انتظام اور
ترتیبات جامعہ مسجد ابوبکر صدیق کے مہتمم محترم
مولانا مفتی محمد فرمان جنیدی نے کی۔

محفل کا باقاعدہ آغاز کلامِ الٰہی کی تلاوتِ پاک سے ہوا،
جس کی سعادت قاری فرحان صاحب نے حاصل کی.

تلاوتِ کلامِ پاک کے بعد مشہور اور خوش اواز نعت خواں
مولانا خائستہ رحمان نے سرورِ کونین ﷺ کی بارگاہِ اقدس
میں اپنی سوز ناک آواز میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش
کر کے پورے محفل کو درود و سلام کی صداؤں سے
معطر کر دیا۔

اس کے بعد علماءِ کرام کے حکمت بھرے بیانات کا سلسلہ
شروع ہوا، جس میں محترم مولانا صدام حسین صاحب نے سیرتِ طیبہ، آپ ﷺ کے حسن و جمال اور تعلیمات پر جامع
تقریر کی ۔۔
ناظرے کی بہترین طلبا اور طالبات میں انعامات
بھی تقسیم ہوئیں۔۔۔

پروگرام کے اختتام پر محترم مولانا مفتی شاہ فہد صاحب
نے خصوصی بیان کیا اور قوم و ملک کی سلامتی،
امن و امان اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے اجتمائی
دعا کروائی۔
اس روحانی محفل میں علاقے کے مشران، بچوں
اور جوانوں سمیت کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول ﷺ نے
شرکت کی اور ثوابِ دارین حاصل کیا۔

Saving Memories of Our Football Team     Gul FC ⚽
28/08/2026

Saving Memories of Our
Football Team
Gul FC ⚽

22/08/2026

شیخوال فٹ بال لیگ میں ٹیلنٹڈ پلیئر رحمت شیر آفریدی
نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور میدان میں موجود نوجوان کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے نوجوانوں کی لگن، نظم و ضبط اور کھیل کے جذبے کو سراہا۔

یاد رہے کہ رحمت شیر آفریدی اپنے وقت کے بہترین،
باصلاحیت اور تیز رفتار کھلاڑیوں میں شمار ہوتے تھے،
جنہیں اپنے شاندار دفاع اور بہترین بیک پوزیشن کی وجہ
سے ایک خاص پہچان حاصل تھی۔

19/08/2026

خدا آباد رکھے سلسلہ یہ تیریﷺ نسبت کا
‏وگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے

‏نصیر اچھا ہوا در مل گیا اُنﷺ کا ہمیں ورنہ
‏کہاں رکتے کہاں تھمتے خدا جانے کہاں جاتے.

(پیر نصیر الدین شاہ نصیر)

تمام امت مسلمہ کو ربیع الاول کا مہینہ  بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن وہی فرقان ...
15/08/2026

تمام امت مسلمہ کو ربیع الاول کا مہینہ
بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن وہی فرقان وہی یاسین وہی طہٰ

ALHAMDULILLAH......!! A PROUD MOMENT FOROUR GUL FAMILY, SHEIKHWAL QOM, LANDIKOTAL & ALL DISTRICT KHYBER! Massive Congrat...
04/08/2026

ALHAMDULILLAH......!!
A PROUD MOMENT FOR
OUR GUL FAMILY, SHEIKHWAL QOM,
LANDIKOTAL & ALL DISTRICT KHYBER!

Massive Congratulations to our brilliant
student (Son of Zulfiqar),
for achieving an outstanding top position
in his Matric Exams with ............1092 / 1200 Marks! 🎓🎉

Your hard work, dedication, and untiring
effort have brought immense pride not
only to the Gul Family, but to the entire region
of Landikotal and all district Khyber.
This is just the beginning of a
magnificent journey ahead.

We also extend our heartfelt gratitude to the dedicated teachers and administration of _Landikotal Public High School_ LP HS
Special thanks to Sir Meram Khan and
Sir Ubaid Shinwari
Your guidance, mentorship, and untiring efforts played a key role in this success.
You have truly shaped not just marks, but character and discipline.

May Allah grant you even greater success
in all your future endeavors.
Keep shining, keep rising, and
continue making us all proud! 🤲✨❤️






ہمارے انتہائی ذہین اور ہونہار طالب علم محمد یونس ولد ذوالفقار میٹرک کے امتحانات میں 1200 میں سے 1092
نمبرز کے ساتھ شاندار پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں !🎓🎉

آپ کی ان تھک محنت اور لگن نے نہ صرف گل فیملی
بلکہ پورے لندی کوتل اور خیبر کا سر فخر سے بلند کر
دیا ہے۔ یہ ایک شاندار مستقبل کا صرف آغاز ہے۔

آپ کی کامیابی کے نام یہ شعر: کہ
“منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر،
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر!

اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں ایسی ہی
عظیم کامیابیوں سے نوازے۔
یونہی چمکتے رہیں، آگے بڑھتے رہیں اور ہم سب
کا نام روشن کرتے رہیں! 🤲✨❤️

25/07/2026

Proud of you, Dr. Taza Gul Afridi!
Your dedication, hard work, and service to humanity are truly inspiring.
Salute to your dedication! 🫡🩺❤️"

21/07/2026

اہم عوامی مسئلہ — حکومت کی فوری توجہ درکار ہے

خیبر لنڈی کوتل، شیخوال کے علاقے میں حاجی رسول گل کلے کے پیچھے ایک تالاب موجود ہے، جو مقامی لوگوں کے لیے خطرے کا باعث بنا ہوا ہے۔ چند سال قبل اسی تالاب میں
دو بچے حادثاتی طور پر جان بحق ہو چکے ہیں، جس سے
علاقے میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

ہم حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے اور تالاب کی حفاظت کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے۔

خصوصاً حلقے کے منتخب نمائندگان عدنان قادری اور نورالحق قادری سے اپیل ہے کہ وہ اس عوامی مسئلے پر توجہ دیں اور متعلقہ حکام سے رابطہ کر کے اس کا حل نکلوائیں۔

عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔

Address

Haji Rasool Gul Afridi Kalay
Landi Kotal
24740

Opening Hours

Monday 06:00 - 20:00
Tuesday 06:00 - 20:00
Wednesday 06:00 - 20:00
Thursday 06:00 - 20:00
Friday 06:00 - 20:00
Saturday 06:00 - 20:00
Sunday 06:00 - 20:00

Telephone

+923209887988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Rasool Gul Afridi Kalay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haji Rasool Gul Afridi Kalay:

Shortcuts

Share