Chairman Dari Town Larkana

Chairman Dari Town Larkana Town Municipal Corporation Dari Town
All official updates will be published from this account.

08/11/2026
08/11/2026

لاڑکانہ: ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی، چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی جانب سے دیوالی کے پُرمسرت موقع پر ہندو برادری کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے مندروں اور ہندو برادری کے رہائشی علاقوں میں لائٹنگ کا انتظام کیا گیا،

اس اقدام کا مقصد اقلیتی برادری کے مذہبی تہوار کی خوشیوں میں شریک ہونا، مذہبی ہم آہنگی، بھائی چارے اور امن و محبت کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔

اس موقع پر ہندو پنچایت کے رہنماؤں ہریش لعل، ڈاکٹر امبرت لعل، جے راج کمار اور موتی رام نے چیئرمین دڑی ٹاؤن کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

08/11/2026

لاڑکانہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری صاحب، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب اور محترمہ ادی فریال تالپور صاحبہ کے عوامی وژن کے مطابق، ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی، چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب نے مدینہ مسجد کرمان باغ میں سولر سسٹم کا افتتاح کر دیا۔

مسجد میں سولر سسٹم کی تنصیب کا مقصد نمازیوں اور دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو بجلی کی بلا تعطل سہولت فراہم کرنا ہے

اس موقع پر جماعت اور اور علاقہ مکینوں نے مسجد کے لیے سولر سسٹم فراہم کرنے پر شاہ رخ انور خان سیال کا شکریہ ادا کیا اور ان کے اس فلاحی اقدام کو سراہا

07/11/2026

لاڑکانہ: ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی، چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب نے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر محفوظ حسین مکانی کی دعوت پر ایم اے کھوڑو اسپورٹس کمپلیکس میں سندھ حکومت کے محکمہ کھیل کے زیرِ اہتمام سویٹ ہوم کے بچوں کے لئے منعقدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو اسپورٹس فیسٹیول کی ایوارڈ سیریمونی کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

تقریب کے دوران مختلف کھیلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں بچوں میں انعامات ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔

07/11/2026

لاڑکانہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری صاحب، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب اور محترمہ ادی فریال تالپور صاحبہ کے عوامی وژن کے مطابق، ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی، چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب نے درگاہ عالیہ نور پور شریف کی جامعہ مسجد حرم پاک، ایئرپورٹ روڈ میں سولر سسٹم پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔

مسجد میں سولر سسٹم کی تنصیب کا مقصد نمازیوں اور دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو بجلی کی بلا تعطل سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ وہ بہتر ماحول میں عبادات اور دینی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔

اس موقع پر درگاہ نور پور شریف کی جماعت اور مسجد انتظامیہ نے مسجد کے لیے سولر سسٹم فراہم کرنے پر چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کا شکریہ ادا کیا اور ان کے اس فلاحی اقدام کو سراہا۔

عوامی خدمت کا سفر جاری ہے۔

06/11/2026

لاڑکانہ: ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی، چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی جانب سے دڑی ٹاؤن اسٹوڈنٹس اسکالرشپ پروگرام کے تحت لاڑکانہ شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ہونہار اسٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے، جس پر طلبہ نے انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس اقدام کو اپنی تعلیمی ترقی کے لیے ایک مثبت قدم قرار دیا۔

لاڑکانہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری صاحب، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب اور محترمہ ادی فریال تالپور ...
06/11/2026

لاڑکانہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری صاحب، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب اور محترمہ ادی فریال تالپور صاحبہ کے عوامی وژن کے مطابق، ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی، چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب نے یوسی 03 یوسی 04 یوسی 02 یوسی 01 اور شہر کے دیگر علاقوں کے مستحق افراد میں سولر پلیٹس، بیٹریاں، سلائی مشینیں اور لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔

اس اقدام کا مقصد عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں خودمختار بنانا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور تعلیم کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

عوامی خدمت کا سفر، عوام کی خوشحالی کے لیے!

Address

Dari Town Office Opposite Atta Turk Tower Main Airport Road Larkana
Larkana
77150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Dari Town Larkana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share