Wajid Hussain PTI

Wajid Hussain PTI

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wajid Hussain PTI, District Layyah, Layyah.

22/09/2024

کھلا میدان ۔۔ ایک جلسہ تو صرف رنگ روڈ کے اوپر موجود لوگوں پر مشتمل ہو سکتا تھا
آنے والے راستوں پر دس دس کلو میٹر تک لوگوں کا ہجوم الگ
جلسہ گاہ کی پچھلی طرف اور سائیڈوں پر دور دور تک لوگ ہی لوگ
کے پی سے قافلے شامل نہ ہو سکے
اور خوف پھیلانے کیلئے چاروں اطراف پولیس کی بھاری نفری گاڑیاں اور قیدی وینیں موجود رہیں۔۔ ہر چوک چوراہے پر پولیس تعینات تھی
مینار پاکستان کی کپیسٹی سے لوگ زیادہ نکلے
اور وہاں اندرون شہر کے لوگ بھی زیادہ نکلنے تھے ٹریفک بند تو پورا شہر جام پیک ہوتا
سپیڈو اور میٹرو سروس معطل رہی۔۔ جگہ جگہ کنٹینر تھے لیکن راستے کھلے تھے
اپنی گاڑی موٹر سائیکل یا پیدل با آسانی پہنچا جا سکتا تھا
اس جگہ کا تعین کے پی اور شمالی پنجاب سے لوگوں کی شرکت روکنے کیلئے کیا گیا

26/08/2024

‏موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 23 بیگناہ مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر شہید کرنا انتہائی دلخراش اور افسوسناک سانحہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے شہید کیا گیا، اس قومی سانحے پر نہایت افسردہ ہوں طاقت کے بیجا استعمال نے پاکستان کا ہر کونا غیر محفوظ کر دیا ہے اور ریاست کی رٹ کسی بھی علاقے میں قائم نہیں ہے، یہ سانحہ ہماری سیکیورٹی فورسز کی غلط ترجیحات اور ناکامی ہے۔

23/08/2024

I've just reached 3K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

23/08/2024

اگر‏ علی امین گنڈاپور نے جلسہ منسوخ کرنا ہوتا تو اتنے انتظامات کیوں کرتا علی امین گنڈاپور پوری تیاری کی ساتھ اسلام آباد آرہا تھا ✌️❤️

24/07/2024

*‏یہ جو ماڈل ٹاؤن میں دیگر جگہ پر لوگوں کو گولیاں مارتے ہیں انھیں اور IG پنجاب کو پیغام ہے کہ " سدا بادشاہی اللہ کی ہے " جو ظلم تم نے عورتوں، بچوں اور گھر کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کے ساتھ کیے ہیں ان کا جواب تمھیں ضرور دیا جائے گا، صاحبزادہ حامد رضا*

Want your business to be the top-listed Government Service in Layyah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

District Layyah
Layyah