چک نمبر 172 ٹی ڈی اے لیہ شدید یالہ باری یا اللہ کرم فرمائیں ہم سب پر امین
Syed Sadaqat Hussain Shah
Phar Pur ka Sraiki/Vlogs/Entertainments Videos
لیہ سے عمران خان کا سپاہی ایم این اے اویس حیدر جکھڑ۔
مسلم لیگ ن کے ہارے ہوئے امیدواروں کا جیتنے والے امیدواروں کے مقابلہ میں فرق اتنا زیادہ تھا کہ اس کی کمی کو اضافی بیلٹ پیپرز پورا نہیں کرسکے جس کی وجہ سے آج 10 دن بعد بیلٹ پیپرز چھاپنے کی ضرورت پڑرہی ہے۔
♥️♥️
گریٹ لیڈر عمران خان صاحب انشاءاللہ بہت جلد قوم کے ساتھ ہوں گے اور انشاءاللہ وزیراعظم ہوں گے اپ ✌️
سردار ملک نور نبی جکھڑ کا حلقہ PP-283 کی عوام کیلئے پیغام۔
ملک اویس جکھڑ ایم این اے لیہ
الیکشن سے متعلق انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو
سید باقر حسین شاہ✌️
سید فضل حسین شاہ✌️
کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے✌️
یا اللہ ہماری قوم پر رحمت عطا فرما اور انصاف کرنے کی ہمت عطا فرما غلام بے تیرا ہے کہ انسان مر جائے خوف کسی سے نہ بھی کرے طاقتور رب جلیل کی ذات اللہ پاک کی ہے ہم ظالم کے ساتھ نہیں ہیں انشاءاللہ ہم مظلوم کا ساتھ دیں گے اس میں چاہے ہماری جان بھی کیوں نہ چلی جائے
۰۰۰💗💗 بیان سید پیر سلیم شاہ بخاری💗💗 ۰۰۰
۰۰۰ 💙💙 سید پیر حسن شاہ بخاری💙💙۰۰۰ {( بہنوئ سید پیر ثقلین شاہ بخاری )}
اس چند منٹس کی ویڈیو دیکھنے کے بعد مخالفین یہ بات سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ حضرت امام حسین نے کس چیز کا پرچار کیا تھا ۔ اور اس بات کا ثبوت دیا ظالم کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا مرد مومن کی نشانی ہے ۔اللہ جس کو منتخب کرتا ہے اسے صبر اور ہمت بھی عطا کرتا ہے ۔
پہاڑ پور نشیب میں علی اصغر گرمانی کا پاور شو ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ۔ شکریہ پہاڑ پور والو ✌️✌️
پاکستان میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے غریب اپنا حق بھی نہیں مانگ سکتا دیکھتے جائیں اور اپنی باری کا انتظار کر تےرہیں 🙏🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
32200
