اولکھ اتحاد گروپ

اولکھ اتحاد گروپ

Share

اولکھ اتحاد گروپ

13/05/2026
Photos from ‎اولکھ اتحاد گروپ‎'s post 17/04/2026

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی خصوصی دعوت پر سرپرستِ اعلیٰ جامعۃالرشید، چانسلر الغزالی یونیورسٹی کراچی حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب اور پاک ایڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے اعلیٰ سطحی وفد کی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر لیہ آمد۔
ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن تحت ضلع لیہ کی بہتری کے لیے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی خصوصی کاوشوں کو سراہا گیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب کو شیلڈ پیش کی۔ سرپرست اعلیٰ جامعۃالرشید حضرت مفتی عبدالرحیم نے ضلع لیہ کو ایک مثالی ضلع بنانے کے لیے تعلیمی، تربیتی اور فلاحی خدمات فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی، جسے ڈپٹی کمشنر لیہ نے سراہتے ہوئے آئندہ مستقبل میں باہمی تعاون سے کام کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
🥰🥰

07/04/2026

Photos from ‎اولکھ اتحاد گروپ‎'s post 03/04/2026

😂😂😂

31/03/2026

31/03/2026

kis ki shakal lag rhi hy?comment

30/03/2026

Comment👇👇

30/03/2026

زندگی صرف 4000 ہفتوں (قریبا 85 سال ) کی کہانی ہے…
یہ سن کر چونکنا تو بنتا ہے، کیونکہ ہم ہمیشہ زندگی کو سالوں، دہائیوں یا عمروں میں ناپتے ہیں لیکن جب اُسے ہفتوں میں تقسیم کرتے ہیں تو سچائی کا دھماکہ ہوتا ہے۔ صرف 4000 ہفتے۔یعنی اگر آپ کی عمر 30 سال ہو چکی ہے، تو تقریباً 1500 ہفتے آپ گزار چکے ہیں۔اگر آپ 50 کے ہیں، تو آپ کے پاس صرف 1000 سے کم ہفتے بچے ہیں… اور اگر آپ 70 کے قریب ہیں تو یہ تحریر پڑھنا ہی ایک معجزہ ہے کیونکہ اب وقت نہیں، بس یادیں ہیں۔یہ تحریر ڈرانے کے لیے نہیں لکھی جا رہی۔
یہ جگانے کے لیے ہے۔ہر ہفتہ جو ہم سست روی، بےمقصد مصروفیات، اور دوسروں کو خوش کرتے کرتے گزار دیتے ہیں وہ ایک ایسا خزانہ ہوتا ہے جو ہاتھ سے ریت کی طرح پھسل جاتا ہے۔اور سب سے خطرناک بات؟ہمیں اس کے کھو جانے کا احساس تب ہوتا ہے جب وقت ہمارے ہاتھ سے نکل چکا ہوتا ہے۔
لیکن رُکیں۔
ابھی وقت ہے۔
ابھی سانس ہے۔
ابھی اختیار ہے۔
ابھی ارادہ بچا ہے۔
اگر زندگی صرف 4000 ہفتے ہے،
تو کیوں نہ آپ کا ہر ہفتہ ایک مقصد، ایک جذبہ، ایک تجربہ، اور ایک فتح سے بھرپور ہو؟کیوں نہ ہر ہفتے کچھ ایسا ہو کہ آپ کا دل رات کو سوتے وقت خود سے کہے:“یہ ہفتہ ضائع نہیں گیا۔”
یاد رکھیں.زندگی لمبی ہو یا چھوٹی ،فرق اُس سے نہیں پڑتا۔
فرق اُس “چمک” سے پڑتا ہے جو آپ اپنے ہر ہفتے میں ڈال دیتے ہیں۔
آج کا ہفتہ وہی لمحہ ہو سکتا ہے جہاں سے آپ ایک نئی زندگی شروع کرتے ہیں۔کیونکہ اگر آپ نے ہر ہفتے کو ایک باب سمجھا، تو پوری زندگی ایک بے مثال کتاب بن جائے گی۔

29/03/2026

جنگ بندی کی کوششیں، 4 ملکی وزرائے خارجہ کی اہم نشست آج ہوگی

29/03/2026

ایران نے پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی
پاکستانی پرچم بردار 2 جہاز روزانہ آبنائے ہرمز سے گزریں گے،نائب وزیراعظم

Want your business to be the top-listed Government Service in Layyah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Basti Aoulakh Tehsil Karor Lal Eson
Layyah
31100