Nazar Magsi

Nazar Magsi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazar Magsi, Political Party, Layyah.

10/04/2026
10/04/2026

گوریاں بھی شہباز شریف صاحب کا شکریہ ادا کر رہی ہیں۔
کینیڈا کی شہری خاتون کا جنگ بندی پر اظہار خیال
👇
۔​"سب کو صبح بخیر، لیکن خاص طور پر پاکستان کے وزیراعظم کو۔ میرا مطلب ہے، میں تہہ دل سے امید کرتی ہوں کہ آج صبح جب وہ بیدار ہوئے ہوں گے تو انہوں نے سوچا ہوگا کہ 'ہاں، میں نے یہ کر دکھایا۔ میں نے دنیا کو بچا لیا۔' اب کون جانتا ہے کہ اگلے دو ہفتوں میں کیا ہونے والا ہے، لیکن آپ کا شکریہ جناب۔ آپ کا دن اچھا گزرے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کی اہلیہ آپ کا بہت خیال رکھتی ہوں گی۔ ٹھیک ہے، خدا حافظ۔"

04/04/2026

لاہور
ڈی ایچ اے فیز 8 بارش

Want your business to be the top-listed Government Service in Layyah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Layyah
31200